نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    جانا گلگت کو ہمارا

    نہیں سائیڈ میں اور یہ درخت شہتوت کا جس سے مابدولت نے جی بھر کر کالے شاہ توت کھائے تھے-
  2. عبداللہ محمد

    جانا گلگت کو ہمارا

    یہ چلاس کا سٹاپ ہے- داسو سے یہاں تک پہنچتے پہنچتے ہڈیاں دائیں سے بائیں پہنچ جاتی ہیں-
  3. عبداللہ محمد

    کرکٹ کی دنیا: تاریخی واقعات، دلچسپ و حیرت انگیزریکارڈز!

    یہ فالو آن کے بعد میچ جیتنے کا دوسرا واقعہ تھا- اس سے پہلے انگلینڈ نے 1894-95 کی ایشیز میں میچ جیتا تھا- اور اسکے بعد 2001 میں راہول اور لکشمن کی شاندار شراکت کی بدولت انڈیا نے کولکتہ میں آسٹریلیا کو فالو آن کے بعد شکست تھی- اب تو یہ امر مشکل ترین ہوتا جا رہا تاہم پاکستان کبھی بھی معجزہ دیکھا...
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اور میں نے یقین کے ساتھ ٹی وی آن کیا تھا (فُل سٹاپ) لیکن ہنوز ون وکٹ ڈاؤن(فُل سٹاپ) ماشاءاللہ است (فجائیہ نشان x 2)
  5. عبداللہ محمد

    میں اک پینڈو پنجابن ہاں!!

    پچھلے ہفتے مینوں پنجابی مطلب کہ ماں بولی دی پیڑ اٹھی تے میں اک مضمون ”پنجاب دی کانی تے سیاسی ونڈ“ دے ناں نال لکھ کڈھیا جس دی اشاعت ”ہم سب“ بلاگ والیاں نے ممکن بنائی اس لئی اوہناں دا بہت بہت شکریہ۔ پرنٹ میڈیا چوں ایہہ مہربانی جناب ضیا شاہد ہوراں نے اپنے روزنامہ خبریں، تے مدثر اقبال بٹ ہوراں نے...
  6. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    اور اس لیفٹ رائٹ کے چکر میں کرکٹ پر کیا کوئی اثر پڑا؟
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سہیل اور اظہر علی جی نے کمال شمال کر دکھایا ہے جی- اگر کل پاکستان 100+ کی لیڈ مار جائے تو کھپے شھپے ہو جائے گا- تاہم ابھی بھی انگلستان کا پلڑا بھاری ہے کہ شاہینوں نے چوتھی اننگ کھیلنی ہے-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آسان کیچ مشکل بنا کر ڈراپ کر دیا- سیدھا دوسری سلپ میں جو جی کے ہاتھ میں جا رہا تھا- سٹوکس جی جے سُپر مینی کے چکر میں گنوا دیا-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اس سے اگلی ہی گیند پر جیسی شاٹ کھیلی تھی ویسی ہی دو چار شاٹس جڑیں تو خود ہی تتر بتر ہو جائیں گے-
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کک صاحب کی طرح شاہین ان صاحب کو بھی فارم میں لا کر چھوڑیں گے-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    دودھی کو کافی عرصہ ہوا دیکھا نہیں کہیں مقامی میچ میں بھی باؤلنگ کرتے ہوئے- لیکن بخدا کہتے ہیں کہ اب بھی وہ محمد عباس جیسوں سے بیسیوں درجے بہتر ہونگے-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    یا پھر یہ کہ آخری گھنٹہ شاہینوں کو کھلایا جائے تاکہ انکا دھڑن تختہ آج ہی ہو جائے-
  13. عبداللہ محمد

    ابراھم ڈی ویلئیرز بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کر تو رہے ہیں- ساڈے اندر انج کوئی فنی خرابی اے- اندر کا ہلک مُکدا ای نئیں-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بٹلر جی بھی پویلین واپس است 168 پر ہی 7
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    واہ جی شاندار است بین اسٹوکس بھی پویلین واپس انگلینڈ 168-6 کپتان و باؤلر کا شاندار ری ویو!!
  16. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    جی جی وہی تو- تدوین کر دی ہے- 16 برازیلی ہیں-
  17. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    محض 21 کھلاڑی ایسے ہیں جنہیں 2 دفعہ ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز حاصل ہے- فہرست میں 16 برازیلین 4 اٹالین اور ایک ارجنٹائینی کھلاڑی شامل ہے- کافو اور رونالڈو نے 2002 میں آخری دفعہ ٹرافی کا شاپر ڈبل کیا تھا- ----------------- چوبیس مئی ، 2018 21 دن باقی
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ٹی ڈے 1 انگلینڈ 165-5 کُک اور بئیر سٹو کی وکٹ کےچلتے یہ سیشن بھی پاکستان کے نام آخری سیشن میں اگر ریورس سوئنگ مل جائے تو دن بھی شاہینوں کے نام ہو سکتا اور اگر پُرانی گیند پر بٹلر گردی شروع ہو گئی تو میچ ہی خراب ہو جائے گا-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    70 رنز اسکور کرنے کے بعد باورچی جی عامر کا شکار- انگلینڈ 150-5 بٹلر اور سٹوکس اب کریز پر- دونوں ہی تیز رنز بنانے کے شوقین بلے باز ہیں- اگر یہ جلد آؤٹ نہ ہوئے تو سو ڈیڑھ دو پلک جھپکتے جوڑ دیں گے-
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آپ بے فکر اول تو مزید 150 میں آل ٹیم نہیں ہونے والی آؤٹ- دوئم اگر مزید 50 رنز پر بھی آل آؤٹ ہو جائے شاہین ہارنے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں- سوئم ایویں دل پشوری وی نہ کرے ہن بندہ- وغیرہ وغیرہ
Top