نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    یہاں سے بارش جو شروع ہوئی تو تھمنے کا نام ہی نہیں لیا ۔ہلکی ہلکی کن من مسلسل جبکہ کبھی کبھار پھوار تیز بھی ہو جاتی تھی۔ ایسے میں ہمیں پنجاب کی بارش خوب یاد آئی کہ آئی کہ بس آئی۔ دس ہی منٹ میں سب جھل تھل کیا اور بس۔
  2. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    آپ جانے چاہیں تو بسم اللہ- :p ورنہ تو زیک بھائی کی منشا کے مطابق بنا ڈرائیور کے ہی تلاشی جا رہی ہے-
  3. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    جی جی وہی تو ورنہ وہی ہوگاجو ہمارے ساتھ ہوا- :)
  4. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    بی آر وی تھوڑی مشکل ہو جائے لیکن پتہ کروا لیتا ہوں تاہم کرولا تو با آسانی دستیاب ہو جائے جب مرضی زیک بھائی چاہیں-
  5. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    جب سٹیرنگ ہمارے ہاتھ ہوتا تھا تو آئٹم سانگ ہی چلتے تھے- کہیں تو ڈال دیتے ہیں- اصل مقصد خواری بتلانا ہے جو کہ ہم نے اپنی سستیوں کی وجہ سے کاٹی اور جی بھر کر دیدار نانگا پربت سے محظوظ بھی نہ ہو سکے-
  6. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    ویسے میرے خیال میں تو رائکوٹ پُل سے آگے کی ہی تصاویر اپلوڈ کرنی چاہئیے کیونکہ ایک تو سید صاب کی لڑی جانا گلگت کو ہمارا میں بھی کم و بیش وہی تصاویر ہیں- دوسرا چونکہ سارے رستے بارش ہوتی رہی تو ہمارا 50 mm کا لینز جو کہ اس قسم کی تصاویر کے لئے موضوع نہیں ہے نے کچھ مناسب تصاویر بھی نہیں اتاری تو اس...
  7. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    پھر تو کانا بھی ہو گا شائد- :p
  8. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    5-6 گھنٹے جس میں داسو میں ٹریفک جام بھی رہی رستے میں ایک دو جگہ ٹرالوں کی وجہ سے رفتار 5-10 تک ہی رہی-
  9. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    بے فکر رہیں ادارہ ایسی نوبت نہیں آنے دے گا-
  10. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    یاز بھائی پھر تو 2010 کے بعد کی کرولا جی ایل آئی، ایکس ایل آءی یا ہنڈا سیوک وغیرہ کوئی بھی چلے گی آرام سے- ہے ناں؟ تاہم 15 کے بعد کی ہو جائے تو زیادہ مناسب رہے گا-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی جی وہی تو- لیکن ہنڑ شائد فواد عالم کی واپسی ہو جائے-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اوپس یہ تو کافی غمناک وغیرہ ہو گیا!!
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    ریال میڈرڈ کو سب سے زیادہ 12 ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے- 23 گھنٹے باقی
  14. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    ہمارے سفر کا حال : گیارہ مئی ( یہ غالباً حسین اتفاق ہی ہے گزشتہ برس بھی ہم 11 مئی کو ہی نکلے تھے سفر پر) کو تقریباً 5 بجے میں اور دوست شیخوپورہ سے براستہ کامونکی گوجرانوالہ کو نکلے کہ وہاں سے دوست کو لینا تھا- گوجرانوالہ پہنچ کر اور وہاں سے نکلتے 8 بج گئے- گوجرانوالہ سے براستہ جی ٹی روڈ ہی...
  15. عبداللہ محمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ماؤنٹ اویورسٹ بیس کیمپ تک کہ سفر پر بنائی گئی ویب سیریز I Can You Can
  16. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    بغیر ڈرائیور کے بھی دستیاب ہو جائے گی- آپ بتلا دیجئیے گا ویسے آپکے ارادہ کس گاڑی کے لئے 4*4 وغیرہ یا کرولا ، سوک وغیرہ بھی چلے گی؟
  17. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    محل وقوع: فئیری میڈوز گلگت بلتستان کے ضلع دیا میر میں تقریباً 11000 فٹ بُلندی پر واقع ہے- جبکہ بیال بیس کیمپ 14500 فُٹ بُلندی پر ہے- فئیری میڈوز سے قریب ترین شہر چلاس ہے جو کہ تقریباً 80 کلومیٹر کا فاصلہ ہے جبکہ اسکی بیس اب رائکوٹ پُل بنائی جاتی ہے کہ وہاں ہوٹلز اور پارکنگ وغیرہ کی سہولیات...
  18. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    زیک بھائی آپ نے اس بات پر غور نہیں کیا؟ یا پھر جواب دینا مناسب نہیں سمجھا؟
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    نہیں یہ سحری میں اُٹھنے والا کشٹ نہیں ہوتا اس لئے ادارہ سحری تک جاگنا افضل سمجھتا ہے- وغیرہ وغیرہ
Top