گوجرنوالئیے دوست سےسفارش کر کے بار بی کیو کی خاطر گوشت منگوایا تھا۔ ارادہ تھا کہ رات کو ہی ایبٹ آباد،مانسہرہ کے قریب رُک کر بنایا اور کھایا جائے گا تاہم پہلے ہی اٹھکلیوں میں کافی وقت ضائع کرنے کی وجہ سے ہم نے اس فیصلے کو ویٹو کئے رکھا بالآخر اس نے شور مچایا کہ بھائی اب تو خراب ہو گیا ہونا...