پاکستان کی اننگ ختم 363-9
برتری 179 رنز-
اتنے تو جڑ اور باورچی جی بنا ڈالیں گے-
اگر دوسروں کو پکڑ لیا جائے تو 125 تک ک ہدف شاہین چیس کر سکتے ہیں- اس سے اوپر فئیر انکار ای سمجھو !
ابراھم جی کے چند شاندار کیچز-
پوائنٹ کی پوزیشن پر این بیل کا دھڑن تختہ !!
یونس خان کو سلپ میں یوں دبوچا جیسے شاہین شکار دبوچتا ہے-
چند شاندار کیچز ایک ہی ویڈیو میں-
یوئیفا چمپئینز لیگ کے فائنل میں زیادہ گول اسکور کرنے کا اعزاز کرسٹیانو جی کو ہے- مانچسٹر اور ریال میڈرڈ کی طرف سے 5 دفعہ فائنل کھیلا اور 4 گول داغے-
9 گھنٹے باقی
فائنل کے مقام کا تعین یوئیفا کرتی ہے- اور اسکے لئے بڈ دینی پڑتی ہے- جیسا کہ 2019 کا فائنل میڈرڈ، اسپین میں ہوگا (اٹلیٹیکو میڈرڈ) کے گھریلو میدان پر جبکہ 2020 کا استنبول ترکی میں کھیلا جائے گا-
اگر ریال میڈرڈ جیت جاتی ہے تو پہلی دفعہ ہو گا کہ باپ سر زین الدین زیڈان صاحب بطور کوچ جب بیٹا لوکا زیڈان بطور کھلاڑی (گول کیپر) اکٹھے ٹائٹل جیتیں گے-
انیس گھنٹے باقی
ایسے ہی سوال پر "آپ نے کیا کھیل کھیلے" وغیرہ پر دوسرے فورم پر ایک آپا نے کیا خوب تاریخی جواب دیا تھا- جو کہ یہاں دوسری مرتبہ شئیر کر رہا-
" بچپن میں جو کھیل سو کھیلے، پھر شادی، شادی کھیلی اور اب بچے، بچے کھیلا جا رہا ہے-"
رُکے تو جگہ، جگہ تھے- اسلام آباد کے بعد
مانسہرہ، بشام ، داسو کے قریب ، گوشت پکانے کے لئے، سازین کے قریب ، چلاس (فیول کے لئے) ، چلاس سے تھوڑا آگے سنیکس اور کوک لئیے- رائکوٹ سے تھوڑا پہلے ایک جگہ گرم پانی کا چشمہ آتا ہے-
جی جی وہی تو-
لیکن اسکو۔کچھ اسطرح دیکھیں کے 4-5 گھنٹے ہم بارش کے باعث لیٹ...