جوز بٹلر جی سچوئشن کو کافی اچھے پڑھ اور سمجھ کر آئے ہیں-
وہ گیند کو ایک قدم آگے آ کر اور آف سٹمپ سے باہر کھیل رہے ہیں تاکہ ایک تو لیگ بی فور وکٹ کا ٹانٹا ختم ہو دوسرا سوئنگ بھی نہ ہو گیند-
کافی اچھی روشنی ڈالی اتھرٹن جی نے-
جواب میں سرفراز نے اوپر آ کر کیپنگ کرنے کا بھی مناسب فیصلہ لیا تھا-