نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    جانا گلگت کو ہمارا

    اور یہی لڑائیاں کو ٹرپ کا حاصل و مقصود ہوتی ہیں- وغیرہ وغیرہ
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ایڈا ای طلائی موقع اے تے اوور نائٹ اسکور تے اننگ ڈیکلئیر کر دے روٹ - :sneaky: چاروں وکٹس گرتے گرتے 10 اوورز کھیل ہیں جائیں گی- اور جب اسکور بورڈ پر انڈر 100 رنز ہونگے تو اظہر علی ڈٹ ہی جائیں گے- :) تاہم مزید 100 رنز اگر بٹلر گردی نے جوڑ دیے تو پھر ناں شاہینوں کے ہاتھ میچ لگا-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کل انکے پاس موقع تو سنہری ہے کہ صبح صبح گیند بھی نئی ہوگی- رات کی بارش کے بعد پچ سے مدد بھی ضرور ملے گی- اور اسپر شائد اوور کاسٹ کنڈیشن بھی شائد مل جائیں- خیر وہ شاہین ہی کیا جو میچ کو دلچسپ نہ بنائیں--
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ایک تو ہم تائب نہیں ہو رہے دوسرا ہم نے کچھ بھی اشبھ نہیں بولا تیسرا میچ تو گئیو اب شاہینوں کو سیریز پکڑنی چاہئیے- جی جی وہی تو!! اپنے ثبوتوں کے ٹرک کے پیچھے ہماری چھوٹی سے ٹرالی بھی کہیں اڑا لیتے-
  5. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    ریال میڈرڈ کھپے است !!
  6. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    غلطی ہوئی جی- جرمن کوچ نے پہلے ہی اس نا ہنجار کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا-
  7. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    فٹے مُنہ بھئی ایس کیپر دا- Joachim Low کو اسکو ابھی کہ ابھی ورلڈ کپ۔اسکوڈ سے نکال باہر کرنا چاہئیے-
  8. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    شدید ترین غمناک وغیرہ !!
  9. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    لیورپول کے پاس جیت کی اُمیدیں برقرار رکھنے کے لئے مزید 17 منٹس ہی باقی- دوسری طرف رونالڈو گول داغے ہی چاہتے تھےالبتہ لیورپولئیے ڈیفینڈر کا شاندار دفاع -
  10. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    بیل جی کے گول پر پر زیڈان جی کا ری ایکشن
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی جی وہی تو !! 3 ہی دن میں امنگ سے جیت، اُمیدوں کے برعکس آج ہی جیت ممکن ہونی تھی- اب کل تو اُمیدوں پر عین پورا اتریں گے شاہین، چل چلاؤ لگا کر-
  12. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    دوسرے والا یا پہلے والا؟ :sneaky:
  13. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    گیرتھ بیل کا آتے ہی شاندار گول- لیورپول 1 میڈرڈ 2
  14. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    میڈرڈ کی دوسری تبدیلی اسکو کی جگہ گیرتھ بیل کی آمد 60 منٹ لیورپول 1 میڈرڈ 1
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جیت تو آج ہی ممکن تھی- کل تو اب براڈ و جمی گیری دیکھنے کا انتظار ہے-
  16. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    لیورپول کا بھی گول- خوبیش ترین است میڈرڈ 1 لیورپول 1
  17. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    In other news محمد صلاح کا کندھا ڈس لوکیٹ ہو گیا ہے- اُمید ہے کہ یہ درست نہ ہو-
  18. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    ہاہاہاہاہا کیا گول کھایا ہے لیورپول کیپر نے- 0-1 میڈرڈ
  19. عبداللہ محمد

    چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

    لیورپول پھر سے بال بال بچ گیا- اسکو کی شاٹ سیدھی پول پر- گول آیا ہی چاہتا ہے-
Top