ہاف ٹائم
0-0
البتہ Possession میں میڈرڈ کا پلڑا بھاری- نیز مسلسل دباؤ بھی برقرار رکھا-
دوسرے ہاف بھی تابڑ توڑ ہونے والا لیکن شائد میچ ایکسٹرا ٹائم تک جائے-
صلاح جی کے کندھے پر چوٹ لائی ہے-
کچھ دیر لائن پر گزارنے کے بعد دوبارہ میدان میں-
میڈرڈ نے اچھا مارک کیا ہوا ہے- اگر ایسے ہی ایک دفعہ پھر گرا دیا تو میچ سے باہر ہی ہوں گے-
اسٹمپس ڈے 3
انگلینڈ 235-6
برتری 56 رنز
میچ کے ابھی تک کہ 9 سیشنز میں یہ پہلا سیشن ہے مکمل طور پر انگلینڈ کے حق میں رہا- اور یہ ایک سیشن پچھلے 8 سیشن پر بھاری پڑ جائے-
ڈوم بیس کی بھی ففٹی مکمل (خوب است)
لیڈ بڑھتے ہوئے 48 رنز-
آج کے کھیل میں 8 اوورز باقی (جو کہ شائد پورے نہ ہو سکیں)
نئی گیند میں 5 اوورز باقی
اگر آج ایک وکٹ گر جائے تو عمدہ ہو جائے گا-