نتائج تلاش

  1. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    صحبتِ صالح کند صالح، شمشا د انکل ، جی جی نہیں آرہی کیا ؟
  2. مغزل

    ن۔م۔راشد کے ’کریا کرم‘ کی کہانی ۔ساقی فاروقی کی زبانی

    بابا جانی ، بازگشت و بازیافت میں اسکا مکمل متن مل گیاہے ، شکریہ ، مہمیز کے لیے ۔
  3. مغزل

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    دوستو ، ساتھیو ! اس لڑی کا موضوع ’’ وحدت الوجود کیا ہے ؟ ‘‘ ہے ، گفتگو میں حصہ لینے سے پہلے سوچ لیا کیجے کہ آیا ہم اس موضوع پر بات کرنے کے اہل بھی ہیں یا نہیں، لمحہ بھر کی غفلت ہمارے اعمال اکارت کرنے کوکافی ہوسکتی ہے ، پھر نفسِ مضمون کے مطابق ہی بات کی جائے تو حصولِ‌علم کا دروازہ کھل سکتا ہے ،...
  4. مغزل

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    محترم دوست اور دیگر محترم دوستو ، جہلا ء عوام کے انفرادی کردار کا کسی احوال کسی خاص معاملے میں منطبق کرنا اپنی رو سے ہٹ جانے والی بات ہے ، مزاروں یا دربارو ں پر یا مساجدو محلہ جات میں جاہل عوام کے عمل کا نابغہ عصر و روزگار ہستیوں سے موازنہ اور سوال کیا معنی رکھتا ہے ، محض اپنی عقیدت کی...
  5. مغزل

    احمد مشتاق خیر اوروں نے بھی چاہا تو ہے تجھ سا ہونا ۔ احمد مشتاق

    بہت شکریہ فرخ منظور صاحب پیش کرنے کےلیے۔
  6. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    قبلہ ! کچھ باتیں ان کہی رہیں تو زیادہ اچھی لگتی ہیں ۔ کیوں شمشاد انکل ؟
  7. مغزل

    ’’ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ‘‘

    ہم خود بھی متنظر ہیں ، فی الحال کوئی رابط نہیں ، ان کے معاون مرتب توقیر تقی کے والد ِ گرامی رحلت فرماگئے ہیں اس دن کے بعد سے ابھی تک رابطہ نہ ہوا۔
  8. مغزل

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    سبحان اللہ ، وارث صاحب اور محمود بھائی ، آپ نے کراچی کہ وہ شام تازہ کردی جب منیر نیازی ( جنہیں مرحوم لکھنے کو جی نہیں چاہتا) یہ غزل آرٹس کونسل میں پڑھ رہے تھےاور پیش رو شعراء جھوم رہے تھے ۔۔ بہت بہت شکریہ ، ۔۔ بہت خوب عمدہ انتخاب ہے واہ واہ
  9. مغزل

    اصلاح کیجیئے،

    ہاہاہ ۔۔ دیکھا صاحب ،۔ ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹی ہے ، :applause: :rollingonthefloor: ہمیں‌’’ استاد ‘‘ کے دشنام سے نوازنے والے نے آج خود چوغہ اتار دیا، :rollingonthefloor: وہ کیا کہتے ہیں اس موقع پر یعنی کی ’’ دھت تیرے کی ‘‘ ۔،۔۔ ار ے نہیں، یادآیا، :( ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ، ۔۔۔۔۔...
  10. مغزل

    اصلاح کیجیئے،

    بہت بہت شکریہ بابا جانی ، فاتح بھائی ، ۔۔۔ خاصی تفصیل سے یہ مرحلہ طے ہوا، بہت شکریہ عمران نیازی صاحب غزل پر ایک بار پھر مبارکباد قبول کیجے ، ۔۔ سدا سلامت رہیں صاحب ، اللہ کرے زورِ قلم ، مشقِ سخن تیز :biggrin: :biggrin: ( خرم کی شاگردی سے توبہ بھی لگے ہاتھوں کرہی لیجے ) :rollingonthefloor...
  11. مغزل

    اصلاح چاہیئے

    بہت شکریہ نیازی صاحب
  12. مغزل

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    ہممم۔۔ ٹھیک ہے معذرت قبول کی جاتی ہے
  13. مغزل

    مشورہْ سخن

    شکریہ بابا جانی ۔ مجھے آپ کی کتب درکار ہیں ، کیا صورت ہوسکتی ہے ،۔؟
  14. مغزل

    یہ کون سی بحر ہے ؟

    بہت شکریہ فاتح بھائی، فرخ منظور ھوالمعروف سخنور صاحب بہت شکریہ
  15. مغزل

    بیت بازی کا کھیل!

    یا تو قبولیت کا طریقہ بتا مجھے یا کہہ تو ہاتھ کاٹ کےرکھ دو ں دعا کے ساتھ شمیم روش
  16. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ہاں جی ایسا ہوہی جاتا ہے مگرمیرے سلام کا جواب کون دے گا ؟
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    م۔م۔مغل کا سلام قبول کیجے سعود بھیا، ، ہر چند کہ باجو نے لڑی پر ڈاکہ ڈال ہی دیا ہے ، مگر یہ سب شمشاد انکل کی وجہ سے ہوا ہے ۔:rollingonthefloor:
  18. مغزل

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    سو فیصد متفق ، شکریہ عارف کریم صاحب
  19. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    بھائیو ، بہنو ، بزرگو اور دوستو ، السلام علیکم ،کیسے ہیں سب لوگ ؟
  20. مغزل

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    ناطقہ سر بہ گریباں ہے فی الحال
Top