شکریہ سلیمان جاذب ، کل جب میں نے آپ کا ربط دیکھا تو وہ کوم پر تھا مگر لنک کام نہیں کررہا تھا سو خاموش رہا، اب آپ نے اسے نیٹکردیا ہے، تو عرض ہے کہ اس سائٹ کا تعارف ہم پیش کرچکے ہیں ، خوش قسمتی سے مجھے بھی اس سائٹ میں کرنے کا موقع ملا ، اسی حوالے سے امجد اسلام امجد صاحب سے گفتگو کا شرف رہا۔خیر آپ...