۔۔۔۔۔ واہ ۔ صاحب ، میڈیا میں ان رہنے کا اچھا طریقہ ہے ،
ویسے اگر اس تصویر کا کیپشن درست ہے تو کاش ایسا ہو جاتا اور ہمارا شہر قاتلوں بھتہ خوروں سے نجات پاجاتا۔ ویسے ان جنرل ’ جی ‘‘ کا نام بھی بتادیں ، جنہوں نے کمال شفقت فرماتے ہوئے الطاف حسین کو فرار کا موقع دیا، اور جس کی شہہ پر جناب آج پورے...