صاحب ، حالات کا منھ موڑنے کی ایک کوشش ہے ، یہ سب ڈرامہ تو نہیں ، مگر اس کا ایسے موقع پر سامنے آنا ، ناظمین و بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک رخنہ ضرور ہے ، شکریہ فرحان دانش ، میںکل یہ پروگرام دیکھ چکا ہوں ، والسلام
نقوی صاحب ، آداب ، اساتذہ کرام کی رائے آنےبعد غزل کے اچھے ہونے میں کوئی کمی نہیں رہ گئی ، امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی اور دیگر خوبصورت کلام بھی لذتِ سمع وبصر کو نصیب ہوگا،اس کاوش پر ناچیز کی طرف سے ہدیہ تحسین قبول کیجے و، والسلام
کیا کہنے محمود صاحب ، واہ واہ ، سبحان اللہ سبحان اللہ ، صاحب ۔۔ ہماری تو مراد پوری کردی آپ نے ۔۔ وہ کیا ہے کہ:
چھوا اس کے نازک ہاتھ کو کچھ اس انداز سے کہ روزہ بھی محفوظ رہا افطاری بھی ہوگئی ، والا معاملہ ہے ۔ واہ
خیر صاحب ، مجھے تو حسرت ہی رہ گئی کہ نظم پڑھ سکتا ۔ :(
آپ مجھے ذپ کردیں، یا پھر ای میل کر دیجیے میں اپنے بلاگ پر لگاتا ہوں ، میرا بلاگ مدرپدر آزاد ہے ، محمود غزنوی صاحب:happy:
ملو بٹیا ، شہزاد وحید سے بات کر رہا تھا ، آپ کیسی ہو مانو بلی، روزہ رکھا ؟
ناں تے ہور کی ، ہر بندہ تواڈی طرح کھاجا سائیں تے ہو نئیں سکدا ۔۔ ہاہاہ :rollingonthefloor:
جی نہیں جناب ، یہاں ابھی تک خبر ہی نہیںکہ روزہ کیا چیز ہے ، کمزور حلق تھوڑی ہی ہے میرا۔:rollingonthefloor: