کیا کہنے کاشفی بھیا واہ سبحان اللہ ، خوش رہیں جناب
بس گزارش:
سلام لینے کا یہ طریقہ تمہیں کہو کس کتاب میں ہے؟
’’ تم ہی ‘‘ اسے’’ تمہی ‘‘ بھی لکھا جاتا ہے ۔
وجود، مانندِ دُود، میرا طوافِ بزمِ خراب میں ہے!
وقوف کا مسئلہ ہے ۔
وجود، مانندِ دُودمیرا، طوافِ بزمِ خراب میں ہے!
شکریہ