نتائج تلاش

  1. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    ميں جسے ديکھنا چاہوں وہ نظر نہ آسکے ہائے ان آنکھوں پہ کيوں تہمتِ بينائي ہے شاذ تمکنت
  2. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    يہ جہاں ہے مجلس بے اماں کوئي سانس لے تو بھلا کہاں ترا حسن آگيا درمياں يہي زندگي کا جواز ہے شاذ تمکنت
  3. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    کيا قيامت ہے مجھے حوصلہ ضبط ہے شاذ کيا غضب ہے کہ ترے درد کا اندازہ ہے شاذ تمکنت
  4. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    کوئي گلہ کوئی شکوہ ذرا رہے تم سے يہ آرزو ہے کہ اک سلسلہ رہے تم سے شاذ تمکنت
  5. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    ميرا ضمير بہت ہے مجھے سزا کيلئے تو دوست ہےتو نصيحت نہ کر خدا کيلئے شاذ تمکنت
  6. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    ميں يہ کہتا ہو کہ مجھ سا نہيں تنہا کوئي آپ چاہيں تو ميري بات ميں ترميم کرليں شاذ تمکنت
  7. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    ہر صبح سب سے پوچھتے پھرتے ہيں ہم کہ آج بندے ہيں کون؟ کس کو خدا مانتے ہيں لوگ شاذ تمکنت
  8. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    کل اس کے ساتھ ہي سب راستے روانہ ہوئے ميں آج گھر سے نکلتا تو کس کے گھر جاتا شاذ تمکنت
  9. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    نہ جانے کون سے عالم ميں اس کو ديکھا تھا تمام عمر وہ عالم رہا ہے آنکھوں ميں شاذ تمکنت
  10. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    شاذ تمکنت متفرق اشعار
  11. مغزل

    شاذ تمکنت غزل ۔۔۔ شاذ تمکنت - زندگی تیری رفاقت نہ ملی

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، کیا کہنے بابا جانی ، بہت شکریہ ،
  12. مغزل

    غزل ۔۔۔ منور رانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ۔۔۔ آہا ، واہ ۔ شکریہ بابا جانی ۔، پیش کرنے پر۔ ۔۔ آخری بارمنور رانا سے پچھلی سال پاک ہند مشاعرے میں پڑھنے کا شرف رہا، منور رانا نے اپنی کتب بھی عنایت کی تھیں ، پھرا س کے بعد خاموشی ، ای ٹی وی پر بھی نظر نہیں آتے ، پرسوں ایک صاحب سے معلوم ہوا کہ انتقال کرگئے...
  13. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    م۔م۔مغل کی جانب سے آپ سبھی دوستوں کی خدمت میں ہدیہ ’’ السلام علیکم ‘‘ پیش ہے ۔۔ شکریہ
  14. مغزل

    تعارف میں ماظق ھوں

    ماظق ایک بار پھر دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے محفل میں خوش آمدید، امید ہےمراسلت رہے گی اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، والسلام
  15. مغزل

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    ہممم۔ بہت خوب انتخاب ، بہترین پسند ، خوب موقع پیش کرنے کا، خوبصورت لوگ خوب مکالمے ، پوری لڑی پر مباکباد ، ،۔بشمول جیہ ’’ صاحبہ ‘‘
  16. مغزل

    انور شعور غزل -نہ سہہ سکوں گا غمِ ذات کو اکیلا میں -انور شعور

    میں خاک ہی سے بنا تھا تو کاش یوں بنتا کہ اس کے ہاتھ سے گرتے ہی ٹوٹ جاتا میں کیا کہنے پیاسا صحرا بھیا ، واہ واہ ، کیا خوب غزل پیش کی ہے ، ماشا اللہ۔ ہمیں تین دن قبل ہے شعور صاحب یہ غزل فرمائش پر سننے کو نصیب ہوئی، اور ادھر آپ نے سماعتیں تازہ کردیں ۔ سبحان اللہ ، سدا خوش رہیں جناب ۔ بہت شکریہ
  17. مغزل

    جگر یہ مصرع کاش نقشِ ہر در و دیوار ہو جائے ۔ جگر مرادآبادی

    سنا ہے حشر میں ہر آنکھ اُسے بے پردہ دیکھے گی مجھے ڈر ہے ، نہ توہین جمالِ یار ہو جائے یہی ہے زندگی تو زندگی سے خودکشی اچھی کہ انساں عالمِ انسانیت پر بار ہو جائے سبحان اللہ سبحان اللہ کیا کہنے ماشا اللہ کیا خوب انتخاب ہے ماشا اللہ ۔ بہت بہت شکریہ شاہ جی
  18. مغزل

    اُس کے لگتے ہیں یہ انداز نرالے مجھ کو - عائشہ انمول

    نسائی لہجے کی بہت‌خوب غزل ہے ، ماشا اللہ ، کہیں کہیں پروین شاکر کا پرتو بھی نظر آتا ہے ، اور کیوں نہ ہو پروین کا ،اورا ، ایسا ہی ہے ، شکریہ پیش کرنے کے لیے جناب
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ملائکہ بٹیا ، السلام علیکم کیسی ہو، ؟
Top