کیا کہنے شاہ جی ، بہت شکریہ ، ماشا اللہ، آج جب ’’ آج کے شعر ‘‘ میں پوسٹ کررہا تھا تو یاد آیا سو حاضر ہوا ہوں ،
اُس وقت تو بھول گیا تھا، بھابھی کے انتقال کے سبب، عرض کرتا ہوں ۔ کہ :
آئے وہ دن کہ کشتِ فلک ہو ہری بھری
بنجر زمیں پہ میلوں تک سرسبز گھاس ہو
مصرع ثانی دوبارہ دیکھ لیں ، یہ ساقط...