نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    تو یہ لڑٰ ی بھی جاری ہے ۔ ہممم۔ اچھی بات ہے
  2. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ٹھہریے پہلے ہمارا سلام قبول کیجے ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ بہت شکریہ اب آپ جا سکتے ہیں‌۔
  3. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ضعیفی کی وجہ سے دیر ہوگئی صاحب
  4. مغزل

    ٹیلی نار فانٹ کی خطاطی ٕ

    اچھی بات ہے جناب ۔ بہت شکریہ ،
  5. مغزل

    موڈ (2)

    زین کے بچے ،۔ ٹھہر جا ابھی کلا س لیتا ہوں ،۔ :devil: کیوں میری پالی سی چنی سی منی گڑیا کو تنگ کر رہے ہو۔ :mad: ابھی مزہ چکھاتا ہوں۔ :party::biggrin::rollingonthefloor: -------------------------------------------------- منے ( ملو بٹیا) ۔ آپ زین سے کٹی کرلو، یہ ہے ہی گند ہ بچہ، میں آپ کو...
  6. مغزل

    کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے باوجود عورت کے زہن نے اسے مات دے دی

    ہاہہاہا ۔۔۔۔۔ کیا بات ہے ۔ ویسے یہ ریکارڈ کراچی کے ایک مرد نے توڑ دیا ہے ۔
  7. مغزل

    دنیا کا پہلا فلسفی

    بہت خوب جناب واہ ، بہت شکریہ ،۔ میں تفصیل سے پڑھتا ہوں ،۔ ایک بار پھر شکریہ وارث صاحب
  8. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ظہور ہوچکا ہے ہمارا یہاں پر ۔ خاصی تاخیر بعد سہی
  9. مغزل

    ادبی شخصیات پہچانیے

    میں اتنا پرا نا نہیں ،۔ وگرنہ کچھ میں بھی کام آجاتا۔شکریہ پیش کرنے کو ، شکریہ
  10. مغزل

    امیر اللغات ڈاؤن لوڈ کریں

    لوجی ۔ فاتح انکل ۔ پھر اسی دعا کا سامنا ہوگا آپ کو۔ کر لو گل
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ڑ سے تو جیہ ہی لکھتی ہے آج آئی نہیں شاید
  12. مغزل

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    میرے خیال میں یہ بحث یہیں ختم کردیجے تو بہتر، شکریہ
  13. مغزل

    چپلی کباب -ترکیب چاہیے

    شمشاد بھائی ۔ آپ بھی۔ ارے اتنی ننھی سی منی سی گڑیا اتنے کباب کیسے بنائے گی ، یہ تو پوری محفل ہی کھانے پر آمادہ ہے ۔ اس حساب سے تو تیس من گوشت اور 150 لیٹر کوکنگ آئل چاہیئے ہوگا، چلیں‌پھر تو چندہ جمع کرنا پڑے گا، ہاہاہہاہاہاہاہہ
  14. مغزل

    مظفر وارثی نعت ۔مرا پیمبر عظیم تر ہے۔۔۔مظفر وارثی

    سبحان اللہ ! سبحان اللہ جیتی رہو بہنا ۔، مالک و مولیٰ سلامت و شاد باد رکھے آمین
  15. مغزل

    امیر اللغات ڈاؤن لوڈ کریں

    شکریہ جناب میں نے شامل کردیا ہے ، آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں بہت شکریہ جناب
  16. مغزل

    امیر اللغات ڈاؤن لوڈ کریں

    لیجیے ہم اسے اپنے بلاگ میں شامل کرنے لگے ہیں شکریہ فاتح بھائی۔بہت شکریہ
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    حاجی صاحب یہ رات کے تین کی بج رہے ہیں اس وقت تو ہندوستان میں ایک بج رہا ہوگا
  18. مغزل

    آزاد لمحوں کا مژدہ - دانیال ابیر

    شکریہ مینا باجی ۔، اچھی کوشش ہے یہ ، بہت شکریہ
  19. مغزل

    امجد اسلام امجد ہم کو ہے تیری نظر میں رہنا - امجد اسلام امجد

    بہت شکریہ مینا باجی ۔، بہت شکریہ ۔
  20. مغزل

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    ہاہااہہا ، کیا کارٹون بنایا ہے ۔ واہ
Top