طوطے کا چُوری کھانے کا وقت ہو گیا ہے۔ اس لیے میں تو گیا۔
ظاہر ہے باجو سحری کو تو اٹھنا ہی تھا کہ ہمارے ہاں آج پہلا روزہ ہے۔ ویسے اب تو سحری کب کی ختم ہو چکی۔

فی الحال تو یہ سوچ رہا ہوں کہ اپیا اس کھیل کو کیوں تہس نہس کر رہی ہیں۔
میں سمجھی ایویں کی ہی فضول روز کی چل رہی ہیں تو میں نے بھی شمشاد جی سے پوجھنے آگئی 