الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ڈانواں ڈول ہو رہا ہے میرا بھی ارادہ کہ خیالی کی بجائے اصلی پلاؤ پکا لیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
صبح کے ناشتے کے انتظار میں ہوں۔ چائے میں انڈہ پراٹھا اور پھر گرما گرم چائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب کے لیے پھر میری باری۔ تو عندلیب کی کوئی خیر خبر؟ کب آ رہی ہیں محفل میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top