نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح: مری دیوانگی کا سلسلہ آگے تو بڑھنا تھا

    پنجابی اردو میں یہ گڑبڑ ہے جو شاید پنجابی محاورے کے مطابق ہے جب بھی کرنا کھانا یا مصدریہ فعل استعمال ہو گا تو اس کے فاعل کے ساتھ "نے" درست ہے، کو غلط۔ میں نے جانا ہے غلط، مجھے جانا ہے درست؛ احمد نے کھانا ہے غلط، احمد کو جانا ہے درست، تم/آپ کو آنا ہے درست، تم /آپ نے آنا ہے غلط
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب قریب یہی یو پی والے ناشتے میں کھاتے ہیں
  3. الف عین

    تازہ غزل

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ لیکن غلط زمرے میں ہے۔ سید عاطف علی اسے درست زمرے میں منتقل کر دیں
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ بلدیہ والے ٹھیک سے کام کریں، یہاں کابلدیہ اس لحاظ سے بہتر ہے
  5. الف عین

    اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں

    دوسرے مصرعے میں لفظ مگر کی کمی ہے ٹھیک، مگر کوئی خاص بات نہیں، دو لخت بھی ہے کس کو چین ملا، جس نے پیار دیا، واضح نہیں دو لخت تیری آواز میں ہے وہ جادو بھرا کر دو یہ بھی خواہ مخواہ کا شعر لگ رہا ہے پہلا متبادل ہی بہتر ہے، رہتی، رہتیں غلط گرامر ہے۔ دوسرے مصرعے میں شتر گربہ درست، لیکن کوئی...
  6. الف عین

    مسلمان طالبہ کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیو: ’انھوں نے شری رام کا نعرہ لگایا تو میں نے اللہ اکبر کا‘

    مسکان کو جمیعۃ العلماء ہند نے پانچ لاکھ روپیے کے انعام کااعلان کیا ہے
  7. الف عین

    ہر عِشق کے پیچھے مُجھے مہ رُو نظر آیا غزل نمبر 126 شاعر امین شارؔق

    اس غزل میں وہی دو بحروں کا اختلاط ہے، ذرا دھیان سے تقطیع کر کےپوسٹ کیاکرو
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے بھی وعلیکم السلام وجی کو، اور بقیہ کو السلام علیکم
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زوردار بارش تو نہیں ہوتی یہاں جاڑوں میں۔ کبھی کبھی ہلکی بارش ہوتی ہے
  10. الف عین

    برائے اصلاح: مری دیوانگی کا سلسلہ آگے تو بڑھنا تھا

    اوپر کے تو درست ہو ہی چکے دوسرا مصرع یوں ہو تو شاید بہت بہتر لگے تمہیں جھولی تو پھیلانی تھی، دامن تو پکڑنا تھا مری قسمت کو.... ہونے کی ے کا اسقاط اچھا نہیں ، الفاظ کی ترتیب بدلو قطع کی درست جگہ مقطع سے پہلے ہے۔ اس طرح لکھو ۔ ق ۔ اور یہاں بغیردو اشعار کے درمیان جگہ چھوڑے، چاروں مصرعے لکھ دو
  11. الف عین

    جس نے نبی کی ذات کو دل میں بسا لیا

    صابرہ امین کے مشورے خوب ہیں، قبول کر لو، درست ہو جائے گی نعت
  12. الف عین

    نِکل جانے کا یہ ارماں بڑی مُشکل سے نِکلے گا غزل نمبر 125 شاعر امین شارؔق

    نکل جانے کا.... اب بھی بے ربط ہے بواؤ تقطیع غلط ہے ستاؤ گے جو بیواؤں، یتیموں کو، تو پھر اک دن یہ مطلب صرف پہلے مصرع سے نکلتا ہے، دوسرے مصرع میں لہو کا ایک قطرہ کی خصوصیت واضح نہیں درست مثال کے طور پر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی ڈوبنے والی کشتی تھی جو بارہ سال بعد نکلی؟ یہ بھی درست نہیں رہبر...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "حارر" مووی ہو جاتی ہےہارر مووی!
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم کو اسی خدا کی طرف لوٹنے کی ضرورت ہے جس نے یہ عذاب بھیجا ہے
  15. الف عین

    برائے اصلاح: مری دیوانگی کا سلسلہ آگے تو بڑھنا تھا

    ٹھیک درست دھیرے دھیر... روانی مخدوش کرتا ہے، بیانیہ میں بھی 'کچھ' کی ضرورت بہتر محسوس ہوتی ہے کچھ آہستہ چڑھنا... پر غور کرو دوسرا مصرعہ روانی چاہتا ہے ملا ہی کیوں تھا وہ مجھ سے... شاید بہتر ہو کبھی تو اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو.... رواں تر ہے نا عاقبت اندیش کچھ عجیب لفظ لگ رہا ہے، کچھ اور...
  16. الف عین

    جس نے نبی کی ذات کو دل میں بسا لیا

    جس نے نبی کی ذات کو دل میں بسا لیا اس کو مرے حضور نے اپنا بنا لیا ---------- ویسے درست لگتا ہے، لیکن یہ احتمال ضرور ہوتا ہے کہ جیسے نبی کی ذات اور میرے حضور مختلف شخصیات ہیں۔ روضہ رسول دیکھ کے دل نے مرے کہا آقا نے مجھ حقیر کو در پر بلا لیا -------- روضہ رسول دو الگ الگ اسماء ہیں، دونوں کو ربط...
  17. الف عین

    برائے اصلاح

    یہ آتیں تھی، گاتیں تھی کون سی اردو ہے؟ درست گاتی تھیں، آتی تھیں ہوتا ہے، یا الفاظ ترتیب الٹنے پر "تھیں گاتی" ہو سکتا ہے ہاں، آخری مراسلے کی صورت درست ہے، چشم بد البتہ اچھا نہیں لگتا، روفی کا مشورہ قبول کرلع
  18. الف عین

    برائے اصلاح

    اس کے ندی گیت تھی گاتی برکھا رت تھی جب بھی آتی برکھا رت میں اب یہ لیکن کچرااپنے ساتھ ہے لاتی گیت اس کے واپس لوٹائیں آؤ وطن کو مل کے سجائیں ... ایک ہی ندی ہے ملک میں؟ کون سا گیت تھا وہ اکلوتا جو وہ اکلوتی ندی گاتی تھی؟ جمع کے صیغے میں پھر سےکہو یہ بند۔ ٹیپ کا مصرعہ بھی پسند نہیں آیا ان کو نظر...
  19. الف عین

    جس نے نبی کی ذات کو دل میں بسا لیا

    ابھی دیکھ رہا ہوں کہ تین تین بار پوسٹ ہو گئی ہے یہ لڑی۔ بقیہ دو ڈلیٹ کردی جائیں تو میں اسی کو جاری رکھوں۔ بعد میں حاضر ہوتا ہوں
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے نہیں ہیں عدنان کسی سے، ثابت ہو گیا!
Top