نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ، لگتا ہے دونوں نے ایسا ہی دیگچا پونچھا ہو گا، کہتے ہیں نا کہ دیگچی پونچھنے سے شادی کے دن بارش ہوتی ہے!
  2. الف عین

    برائے اصلاح: وُہ مجھے سب سے الگ سب سے جدا اچھا لگا

    دور شر اچھا نہیں لگ رہا، زبان کے لحاظ سے وہ سراپا پیار میں.... بہتر ہو گا پردہ ہٹا کر.... کر دو دوسرا مصرع مجہول بیانیہ ہے .. ٹھیک درست
  3. الف عین

    اِک ہے اپنے حُسن میں یکتا گُلاب غزل نمبر 120 شاعر امین شارؔق

    "اک ہ" تقطیع اچھی نہیں لگتی حسن میں اپنے ہے اک یکتا... درست اشرف علی کی بات درست ہے درست پہلے مصرع سے ربط جم نہیں رہا، راز کی بات کیوں ہے بھلا؟ گرہ کچھ دوسری لگاؤ اپنے گل پر یوں نہ اترا عندلیب! بہتر ہو گا، گلاب بھی پھول ہی تو ہے، عندلیب کا مخصوص پھول کوئی ہے تو اس کی بات کی جائے٠ ٹھیک...
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین پر زمانوں سے شر پھیلا رکھا ہے شیطان نے، اللہ محفوظ رکھے سب کو
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے ق کو بھی کاٹ کر پھینک دو
  6. الف عین

    برائے اصلاح: عشق میں اعتدال رکھتے ہیں

    ان پہ کرتی ہیں رشک... بہتر مصرع ہے نئے مقطع اور اشعار بھی درست ہیں، البتہ اسے یوں کہو تو بہتر ہے وہ تو ہونٹوں کو سرخ، لیکن ہم
  7. الف عین

    ورڈل/اردل

    یہ کھیل تو میری سمجھ میں ہی نہیں آیا ۔
  8. الف عین

    سچ، شاعر پاگل لکھتا ہے غزل نمبر 119 شاعر امین شارؔق

    درست ہے غزل پہچان ہے یہ اک شارق کی بہتر مصرع ہو گا مقطع میں
  9. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلو، میں دےدیتا ہوں و ت م ہ ہ گ ن ش
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید یہ لڑی پھر چھپ گئی تھی، سامنے لا رہا ہوں
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عید ابھی کہاں،ابھی تو رمضان آنے کی بات ہے!
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح : ان کے لبوں پہ صرف ستانے کی بات ہے

    محفل میں آج آپ جو تشریف لائے ہیں گویا/سچ میں یہ چار چاند لگانے کی بات ہے .. گویا.. کے ساتھ بہتر ہے کیوں موسمِ خزاں کو ہے جانے کی ہڑبڑی ؟ یا کیوں پھڑپھڑا رہا ہے مِرا دل پرند سا کیا موسمِ بہار کے آنے کی بات ہے ؟ ... پہلا متبادل بہتر ہے، درست برسوں میں جس کو پایا تھا ،لمحوں میں کھو دیا آنسو نہیں...
  13. الف عین

    برائے اصلاح: عشق میں اعتدال رکھتے ہیں

    پھول، پریاں، چنار کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں، غیر متعلق ہے، چنار کو بھی حسن کی علامت قرار دینا حقیقت نہیں لگتا چاند اور پھول میں کچھ ایسا نہیں ممکن ہے تقابل ردیفین کی بات بھی درست ہے، کچھ اور مصرع کہو جیسے دل انہیں دیکھ کر دھڑکتا ہے جو تری.... قید ،غمِ ہجر، یاس، مَے خواری غمِ ہجر وزن میں نہیں،...
  14. الف عین

    اشکِ غم بہتے ہیں یادِ رفتگاں میں اور بھی غزل نمبر 118 شاعر امین شارؔق

    مطلع ہے اس وجہ سے قبول کیا جا سکتا ہے ورنہ مفہوم کے اعتبار سے کوئی خاص نہیں درست درست عاشقوں سے خطاب لگتا ہے، "عاشقو" ہونا چاہئے، اس کے بعد! بھی دشت دریا بھی الگ الگ چیزیں ہیں، دشت و دریا ہونا چاہئے ٹھیک سمجھادنا...تقطیع اچھی نہیں۔ مفہوم بھی اہم نہیں، شعر نکال ہی دو درست گل پہ افسردہ؟...
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کم ہو یازیادہ، موسم برداشت کرنے کی عادت ہونی چاہیے
  16. الف عین

    برائے اصلاح: عشق میں اعتدال رکھتے ہیں

    درست پر بمعنی مگر اچھا نہیں، ربط لیکن بحال.... .. درست درست یہ بھی درست وہ، فاعل، محض دوسرے مصرعے کے لئے درست ہو رہا ہے۔ فاعل سب جگہ ہی غائب کیا جا سکتا ہے زلف ناگن ہے اور چہرہ گلاب مجال رکھنا محاورے کے خلاف ہے، لیکن شاید چل سکتا ہے پہلا مصرع روانی چاہتا ہے، بدلو درست مسیت؟ اردو لفظ...
  17. الف عین

    اللہ کے نزدیک جن کی شان بڑھتی جاتی ہے غزل نمبر 109 شاعر امین شارؔق

    ہوتی ہے فزوں ردیف میں بھی روانی کی کمی ہے۔ اس سے "ہوتی جائے ہے"، قدیمی اردو کی ردیف بہتر اور رواں ہے
  18. الف عین

    حُسن جب شد ومد سے اُٹھتا ہے غزل نمبر 112 شاعر امین شارؔق

    اس غزل کو یوں ہی مشق کے لئے سمجھ کر رکھ لو۔ تکنیکی طور پر تو درست ہے یہ غزل، البتہ محض قافیہ پیمائی ہے
  19. الف عین

    جب کبھی میں نے خُوشی چاہی ہے مُجھ کو غم ملا غزل نمبر 117 شاعر امین شارؔق

    مطلع میں میرا مصرع کیا برا تھا جو ایک اور مجہول مصرع کہہ دیا جب کبھی چاہی خوشی میں نے تو.... کیا مری وقعت جو ساقی کی نہیں عزت کروں شیخ صاحب کا بھی سر اِس میکدے میں خم ملا .. اصلاح کہاں ہے اس میں؟ مجھے کوئی تبدیلی نظر نہیں آ رہی جامِ جم یا جامِ جمشید، ایرانی شاہ جمشید کے پاس ایک پیالہ تھا جس...
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی مونگ پھلی؟ کچھ پکوڑے سموسے ہی بنوا لو تو میں بھی آتا ہوں
Top