نتائج تلاش

  1. الف عین

    ظُلم کا احتساب کون کرے؟ غزل نمبر 123 شاعر امین شارؔق

    مزید یہ کہ مقطع محض قافیہ بندی ہے
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح : کاغذی پھول سے جیسے کوئی خوشبو مانگے

    مطلع میں اولی کو ثانی یا الٹ بھی درست ہو گا، اور الفاظ کی ترتیب کے لحاظ سے بھی دونوں شکلیں درست ہیں سارے الفاظ.. والا مصرع روانی میں بہتر ہے رم آہو کی کوئی اور صورت سوچو نئیں کی جگہ نہیں درست ہی ہے باقی اشعار درست ہیں
  3. الف عین

    موجوں کے وار مُجھ کو کناروں میں لے گئے غزل نمبر 122 شاعر امین شارؔق

    پہلے پہل نِگاہوں سے کی گُفتگو بہت پِھر دِھیرے دِھیرے بات اِشاروں میں لے گئے کون؟ فاعل واضح نہیں، یہی حال ان کا بھی ہے تھی کیا خبر کہ رازِ محبت یوں ہوگا فاش تھی دوستی کی بات سو یاروں میں لے گئے اے باغباں یہ ظُلم نہیں ہے تو اور کیا بُلبل سے پُھول چھین کے خاروں میں لے گئے .. پہلے شعر میں یوں ہو کا...
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ ذرا سی بے دھیانی سے ترتیب بگڑ جاتی ہے
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک سیما آپا ہی نظر آتی ہیں صابرہ امین کو، اس چکر میں الف ہی بھول جاتی ہیں!
  6. الف عین

    برائے اصلاح: وُہ مجھے سب سے الگ سب سے جدا اچھا لگا

    عادتیں اس کی مجھے معصوم سی اچھی لگیں بہتر گرہ ہے باقی اشعار درست ہیں
  7. الف عین

    ہے حالتِ دِل بِن ترے کہرام کی صورت غزل نمبر 121 شاعر امین شارؔق

    ہے حالتِ دِل بِن ترے کہرام کی صورت اب سحر مجھے بھائے نہ ہی شام کی صورت .. کہرام کی صورت دل کی حالت کس طرح ہو سکتی ہے؟ کہرام مچتا ہے دل میں! محاورہ کے حساب سے غلط ہے مطلع دوسرا مصرع بھی 'نہ ہی' کی وجہ سے رواں نہیں، سحر کا تلفظ بھی غلط ہے، یہ والا جادو کے معنی میں ہے، صبح نہیں بھاتی ہے سحر کی ہی،...
  8. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    درسر یُتو.. درست نہیں چلو گے یوں تو.... بہتر ہو گا، لیکن شعر ہی مفہوم کے اعتبار سے پسند نہیں آیا پہلا مصرع بحر سے خارج ہے، پھر کہو "لیت تا" بھی اچھا نہیں اور تنافر بھی ہے مجھے تو ہنستے ہو.... بے معنی ہے، مجھ پر ہنستے ہو ہونا چاہیے ہنست ہو.. تقطیع بھی درست نہیں درست پہلا مصرع بحر میں نہیں...
  9. الف عین

    اِک ہے اپنے حُسن میں یکتا گُلاب غزل نمبر 120 شاعر امین شارؔق

    اِس قدر بھی تُو نہیں اچھا گُلاب اگر یہ Too ہے تو درست ہے، بادشاہ پُھولوں کا کہتے ہیں جِسے پہلا مصرع بحر میں نہیں، بادشہ اچھا نہیں لگتا یہ مصرع پھر کہو ایک میرا یار تھا اور یا گُلاب روانی میں اچھا نہیں، اُر کی وجہ سے ایک میرا یار تھا، یا تھا گلاب بہتر ہے باقی اشعار درست ہو گئے
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیزن تودسمبر تھا، اب تو جنوری بھی ختم ہو رہی ہے!
  11. الف عین

    برائے اصلاح: وُہ مجھے سب سے الگ سب سے جدا اچھا لگا

    مطلع اچھا ہو گیا، کسی بھی متبادل کے ساتھ دوسرے شعر کا پہلا متبادل بہتر ہے اضافی شعر کا اولی مصرع رواں نہیں، کچھ اور کہو
  12. الف عین

    ایک نظم -- عالمِ نو

    تمھاری آنکھوں کے سانچے لے کر میں بالمقابل سانچے کی ے کا اسقاط اچھا نہیں تمہاری آنکھوں سے لےکے سانچے... کر دو نجومِ وحشت سے کہکشائیں بنا رہا ہوں .. یہ مصرع واضح نہیں سبک رو بادل کو قید کر کے نئی زمیں پر سحاب آور نئی گھٹائیں بنا رہا ہوں .. رو کی واؤ گر رہی ہے، مصرع پھر کہو خموش فریاد کی نواؤں...
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فائدہ تو تب ہی پتہ چلے گا جب لوگ متحد ہوں گے۔ کم از کم امت مسلمہ
  14. الف عین

    برائے اصلاح ۔ مری حقیقت ہے اک معمہ

    بھئی یہ صوفیانہ کلام میرے سرسے گزر جاتا ہے، تکنیکی طور پر تو دونوں درست ہی ہیں۔
  15. الف عین

    برائے اصلاح: وُہ مجھے سب سے الگ سب سے جدا اچھا لگا

    مطلع میں 'پھر' کی معنویت ظاہر نہیں ہو رہی دوسرے شعر میں جانے کی ے کا اسقاط غلط ہے میرے جانے پر جو وہ روٹھا، بڑا... ممکن ہے
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح : کاغذی پھول سے جیسے کوئی خوشبو مانگے

    درست مرا بازو، دونوں بازو تو پریکٹکلی رکھنے مشکل ہیں نا! درست .. درست( لیکن دارو سے کوئی اور کچھ نہ سمجھ لے! ) رکھا ہے؟ رکھے ہیں ہونا چاہیے نا! لفظ کی جگہ بھی الفاظ لا سکو تو بہتر ہے، مصرع پھر کہو کچھ زیادہ نہیں ، تھوڑی سی جگہ دل میں فقط اے مِرے ہم وَطَنو ! تم سے یہ اردو مانگے درست اور...
  17. الف عین

    ہے حالتِ دِل بِن ترے کہرام کی صورت غزل نمبر 121 شاعر امین شارؔق

    اس غزل میں وہی بحر کا مسئلہ ہے مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن اور مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن یا ان دونوں کے مخلوط اراکین جو کوئی بحر ہی نہیں اس بحر میں کمانڈ ہونے پر ہی تجربہ کیا کرو ورنہ اسے ہاتھ نہ لگاؤ
  18. الف عین

    برائے اصلاح ۔ مری حقیقت ہے اک معمہ

    میں آپ خود سے نا آشنا ہوں نآشنا تقطیع ہونا درست نہیں مری حقیقت ہے اک معمہ نہ عین تیرا، نہ دوسرا ہوں .. عین؟ کیا تم. بھی تخلص اختیار کر رہے ہو عاطف ملک کی طرح ظہور کیا ہے؟ ترا ارادہ۔۔۔ نہیں سوا کچھ، جو دیکھتا ہوں .. واضح نہیں ہوا باقی اشعار درست لگ رہے ہیں
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب ٹیم بن گئی ہے تو میچ کب ہے؟
Top