نتائج تلاش

  1. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نام ان کا بہت خوب ہے، سیرت بھی ہے اچھی اک شکل ہی ایسی ہے کہ شرمانے لگیں بھوت
  2. الف عین

    مبارکباد شادی مبارک

    بہت مبارک ہو، میں نےکچھ دن پہلے ہی یا د کیا تھا تم کو
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کرے کہ سب لوگ بخیر ہوں، میری طرف سے سب کودعا و سلام
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرم ہو اور میٹھی ہو، بس یہ شرط ہے چائے کے لئے، مگر بہت زیادہ میٹھی بھی نہیں، بس دو چمچے!
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح : کوئی نہیں ہے آپ سا پیارا زمین پر

    باقی تو درست ہے بس اوپر کے ان دونوں اشعار میں بہانے اور برسوں کے آخری حروف کا اسقاط اچھا نہیں لگتا
  6. الف عین

    محفوظِ انتشار دل و ذہن ہو گئے ۔ برائے اصلاح

    راحل میاں کی دونوں باتیں درست ہیں
  7. الف عین

    درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے

    مجھے پہلے والا خیال ہی بہتر لگ رہا ہے
  8. الف عین

    محفوظِ انتشار دل و ذہن ہو گئے ۔ برائے اصلاح

    عزیزم اس کے قوافی ہی غلط ہو گیے ہیں!
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں کچھ نیا کرنے کی غرض سے شاید. نئے الفاظ ایجاد کر کے نام رکھ لیاجانےلگا ہے
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے وکی کو جواب دیا تھا، اس عرصے میں دو بے ترتیب مراسلے آ گیے
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت دن سے یہاں نہیں آ سکا
  12. الف عین

    گھر کا نام سرائے رکھنا

    دیا بھی ہندی لفظ ہی ہے
  13. الف عین

    گھر کا نام سرائے رکھنا

    ارے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا یہاں مگر شاید پوسٹ نہیں ہوا۔ جو بات عرفان علوی نے لکھی ہے، وہی لکھا تھا کہ یہان دیپ کر دو
  14. الف عین

    درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے

    فاصلے والا شعر مجھے ہر شکل میں الجھا ہوا ہی لگ رہا ہے، جانتے کیسے دل کا حال وہ، گر یا حالِ دل جانتے وہ کیسے مرا دونوں کی روانی میں کچھ کمی لگتی ہے حال میرا وہ جانتے کیسے/کیونکر سے مفہوم واضح لگتا ہے کیا ؟ اضافی شعر یوںبہتر ہو گا ہم کو ہوتا نہ پاسِ عشق اگر باقی تو درست ہو ہی گئی ہے غزل راحیل...
  15. الف عین

    چاند! کُچھ تُجھ سے دُور چمکیں گے غزل نمبر 135 شاعر امین شارؔق

    عجیب زمین پسند کی ہے! ہرجگہ جمع کا صیغہ درست نہیں لگتا، شعور، نور، طور، صبور، سرور قوافی میں، یہاں چمکےگا ہیبہتررہے گا باقی اشعار درست ہیں، مطلع البتہ واضح نہیں
  16. الف عین

    تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے

    صابرہ امین کو شکریے کی ضرورت ہے؟ مگر میرا کام احسن طریقے سے بچا لیا ہے، اسکی داد تو بنتی ہے بس اک یہی وجہ ہے اس کی عنایتوں کی غیروں سے جی بھرا جب مجھ کو بلا لیا ہے اس کا پہلا مصرعہ بہتر ہے( دوسرے کی املا کی غلطی بھی بتا دوں، ہو گئی ہیں درست، ہو گئیں ہیں غلط ہے) لیکن دوسرا مصرع ارشد بھائی کا...
  17. الف عین

    تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے

    صابرہ امین اس بار تم پہلے آ جاؤ
  18. الف عین

    حُسن کی جب بھی ادا یاد آئی غزل نمبر 134 شاعر امین شارؔق

    عشق کو کیا یاد آئی؟ واضح نہیں یہ بھی واضح نہیں، کیا یاد آئی؟ بھولیں لفظ بھی واضح ک کے آ جائے کچھ ضمیر کے ساتھ دو لخت لگتا ہے کون لوٹ گئے؟ درست کوئل کے ساتھ اضافت غلط ہے، یہ بھی سمجھ نہیں سکا درست پہلا درست بحر میں نہیں، زبردستی کرنے سے "کہیں" محض "کہ" تقطیع ہوتا ہے جب سہارا نہ کسی طرح...
  19. الف عین

    دِل تڑپنے کی وجہ یاد آئی غزل نمبر 133 شاعر امین شارؔق

    نہ جانے مجھے وفا قافیے والا مصرع اس وقت بحر سے خارج لگا، درست ہے وہ مصرع باقی دونوں بھی درست ہو گئے، لیکن دوسرے شعر میں دو لختی ہے، یعنی دونوں مصرعوں میں باہمی ربط نہیں لگتا
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاف ظاہر ہے کہ گرمیاں شروع ہو گئی ہیں، انہیں بھی کیلنڈر دیکھنا آتا ہے شاید کہ مارچ شروع ہوتے ہی ان کو آ جانا ہے!
Top