نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرین قیاس تو یہی ہے
  2. الف عین

    دِل تڑپنے کی وجہ یاد آئی غزل نمبر 133 شاعر امین شارؔق

    شاید تم کو علم نہیں کہ وجہ کا درست تلفظ "وجا" نہیں، ہ معلنہ ہے، اور ساکن۔ بر وزن درد۔ اس لئے قافیہ بن ہی نہیں سکتا واضح نہیں، دوسرا مصرع بحر سے خارج درست درست درست یا تری کو تری یا کرنے سے مجہول ہو جاتا ہے شعر ماہ لقا نام ہے؟ اگر محض صفت ہے تو اس کے ساتھ فاعل "وہ" بھی بہت ضروری ہے درست...
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غفلت میں آج سورۂ کہف کی تلاوت چھوٹ نہ جائے، اس کا خیال رکھیں
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فر فر پڑھنے سے مگر فائدہ کچھ نہیں، قرآن فکر و عمل کے لئے آیا یے
  5. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ بھی کیا بات ہوئی، شعر کہا، چل نکلے دوسروں کو بھی ذرا سنتے تو ہوتا بہتر
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح تو لکھا ہے اپنے مفتی صاحب نے نظر نہ آنے والے فانٹ میں! مفتی صاحب تو خوب نظر آ رہے ہیں
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن مغربی ممالک میں یہ بات بھی تو ہے کہ دنیا جہان کے پھل سبزیاں مل جاتی ہیں، ایک بار ہر قسم کم از کم چکھنی چاہیے۔ فیصلہ اگرچہ یہی متوقع ہے کہ دیسی ہی بہترہے!
  8. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہاں حالت یہ ہے، اک شعر بھی ہوتا نہیں ہم سے چبائے کو جگالی کی نہیں کرتا دہن میرا
  9. الف عین

    دیکھا ہے جب سے آپ کو ِ دل کے قریب ہیں

    بہت اچھا تو نہیں، مگر چل سکتا ہے، پہلے مصرع میں "کو" کے بعد کوما ضرور لگائیں جھومتا.. بہتر متبادل ہے اور درست شعر ہے "آپ کو" ابہام پیدا کر رہا ہے، اس کے بغیر باندھنے کی کوشش کرو، جیسے دیتا ہے پیار سارے جہانوں کی راحتیں جن کو نہیں ملا، وہ بڑے..... واضح نہیں ہوا درست، اگر کتنا تضاد کہیں تو؟...
  10. الف عین

    چاند تاروں نہ چمن زاروں سے غزل نمبر 132 شاعر امین شارؔق

    درست، لیکن محض قافیہ بندی ہے، جو مطلع میں گوارا بھی کی جا سکتی ہے بہاروں سے حاجت؟ محاورہ تو بہاروں کی حاجت ہے بات کرتے ہیں چاند.... بہتر ہو گا کہ "یں" کے اسقاط سے بچا جا سکے یہ بھی "بات کرتے ہیں" ترتیب سے روانی بہتر ہو سکتی ہے مجھے سمجھ آنا بھی درست محاورہ نہیں جو سمجھ میں مری نہیں آتے...
  11. الف عین

    پا کر کسی حبیب کو کھونا نہ چاہئے

    درست ہیں اشعار
  12. الف عین

    عشق کے اب جو طلب گار نظر آتے ہیں

    عبد الرؤوف کے بہتر ہیں، چاہو تو قبول کر لو اداکار والے تمہارے شعر میں تو تقابل ردیفین کا سقم ہے
  13. الف عین

    چاند تاروں نہ چمن زاروں سے غزل نمبر 132 شاعر امین شارؔق

    یہ دونوں بحور الگ الگ ہی ہیں، انہیں خلط ملط مت کرو، یہ بنیادی گڑبڑ ہے
  14. الف عین

    برائے اصلاح؛ کوٹھی میں رہائش نہ بڑی کار کی خاطر

    "نہ ہی اقدار" بے معنی لگتا ہے، کیا کہنا چاہتے ہو، واضح نہیں میں نے صرف " منے" تقطیع ہو رہا ہے دوسرے مصرعے میں بھی" تھا" کی کمی محسوس ہوتی ہے پہلے مصرع کی بندش رواں نہیں، دوسرے مصرع میں کسی کی خاطر رخصت ہونا عجیب، محاورہ کے خلاف ہے یہ بھی دوسرا مصرع واضح نہیں، یہ کہنا ہو کہ گاؤں کے گھر کے در...
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت دیں کہ مچھلی بہت اچھی بناتی ہیں
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمینی حقیقت تو یہ ہے کہ کرونا اپنی شکلیں بدلتا جا رہا ہے، اللہ اس کا مکمل خاتمہ فرمائے( مگر یہ آفٹر کو آفڑلکھنے کی وجہ سیما علی
  17. الف عین

    برائے اصلاح: رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا

    تو اب اُس غزل کو بھی پھر سے لکھ کر پیش کرو!
  18. الف عین

    پا کر کسی حبیب کو کھونا نہ چاہئے

    ویسے درست ہے، لیکن یہ سوال اٹھ سکتا ہے کہ کیا کوئی جان بوجھ کر محبوب کو کھونا چاہے گا؟ درست درست پہلے مصرع میں عجز بیان ہے گرنے کو ہے قریب یہ آتا ہے جو نظر یا مزید رواں صورت ہو سکتی ہے۔ورنہ آپ کے مصرعے کے دونوں ٹکڑے ربط نہیں رکھتے درست درست خاموش نہ ہونے سے تو مطلب ہے کہ محبوب سے بولنے کی...
  19. الف عین

    غزل ۔۔۔ (تیرے حُسن پہ واروں ماہ و شہاب سارے)

    باقی تو درست ہو گیا مگر آخری شعر، نہ جانے کچھ لوگ بارے کا اس طرح استعمال کیوں روا سمجھتے ہیں۔ درست محاورہ "تمہارے بارے میں" ہوتا ہے، صرف "تمہارے بارے" نہیں
Top