پھول رکھے ہیں کچھ کتابوں میں
بہتر ہے
ادھار لیتا ہوں والا شعر بھی درست ہے
لینا کے ساتھ قافیہ میں کوئی ایسا ہی لفظ ہو جو راست لیا جا سکے، دوچار میل دور سے لانا نہ پڑے تو بہتر ہوتا ہے۔ اس لیے 'زار لینا' پسند نہین آیا، جس طرح ہزار لیتا ہوں کو پسند نہیں کیا تھا! لطفِ بہار لینا اس لئے درست ہے کہ لطف...