قنات کس طرح باندھا ہے؟ درست تلفظ بر وزن فعول ہے، مفعول نہیں
پہلا مصرع واضح بھی نہیں
دوسرا مصرع بے معنی لگتا ہے مجھے۔ کس کی ذات؟ جس "کا" اختلاف مستقل ہے؟
ٹھیک
تکنیکی طور پر درست، لیکن دبانا اٹھانا کے افعال اچھا انداز بیان نہیں
یہ بھی دوسرا مصرع واضح نہیں، کون محتاط ہے؟
عجز بیان ہے، مات گنی...