اب ایطا تو دور ہو گیا لیکن روانی اب بھی نہیں ہے، مطلع دو لخت بھی ہے۔ کوئی مجھ جیسا "میرے ہاتھوں میں میری زندگانی" بھی سمجھ سکتا ہے!
"لوگوں سے بد گمانی "رکھنا اچھا نہیں ہوتا
خیر اس کو "دل میں" کو "رکھنا" سے بدل کر درست کیا جا سکتا ہے لیکن دو لخت بھی لگتا ہے
ٹھیک
دوسرے متبادل کے ساتھ بہتر ہے...