سید عاطف علی بھی اسے بغور دیکھ لیں، غزل کی پچھلی صورت پچھلے صفحے پر ہے، اور سامنے نہیں۔ تکنیکی غلطی تو کچھ نہیں، سوائے ایک سقم کے. مفہوم میں ہی مسائل ہین
گلہ نہیں ہے کسی سے جو بے قرار ہوں میں
مرے نصیب میں رونا ہے اشکبار ہوں میں
... ٹھیک
کہاں وہ عشق کی منزل ترا فقیر کہاں یا کہاں وہ عشق کی منزل...