نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غین نوازش بھی کہا جا سکتا ہےکیا؟
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روز کی طرح آج کا دن بھی ہنسی خوشی گزرے، یہ سب کے لئے دعائیں
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح : مَیں گنوا دوں اسے اک آن میں کیا ؟

    اوپر کے تین اشعار ہلکے ہیں، پہلے میں دو لختی ہے، دوسرا محض قافیہ بندی ہے، تیسرے میں عربی الفاظ کے استعمال سے لہجہ کچھ عجیب ہو گیا ہے اسے کیوں نظر آ نہیں رہا ہے چاند کوئی سورج ہے آسمان میں کیا کیا جا سکتا ہے باقی اشعار درست ہیں
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ط کا طور طریقہ دیکھیے کہ یہاں بھی میرے پلے پڑی!
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ ہمارا یہ ہے کہ ہم روزہ افطار ستو اور تخم ریحاں کے نمکین شربت سے کرتے ہیں، اس میں دہی بھی ملائی جاتی ہے
  6. الف عین

    گھر بنا تھا کبھی مکان میں کیا

    اچھی غزل ہے محمد شکیل خورشید ، عرفان علوی کے مشورے بھی خوب ہیں، قبول کر لو
  7. الف عین

    وہ خُوشبوئے سر و سمن اب کہاں ہے؟ غزل نمبر 148 شاعر امین شارؔق

    یہ غزل کچھ تمہارے مقطع سے ملتی جلتی ہے! سرو و سمن درست استعمال ہے، لیکن سرو کا درخت اپنی شکل کے باعث خوبصورت کہا جاتا ہے، خوشبو کی وجہ سے نہیں گلے ملنا کہا جائے یا دل سے لگانا کہا جائے، دونوں ایک ساتھ عجیب لگتا ہے پہلا مصرع عدم روانی کا شکار ہے، بطور خاص پر بمعنی مگر کے باعث لگن ہندی لفظ ہے،...
  8. الف عین

    دِل نے چاہا تھا خُود گُمان میں کیا؟ غزل نمبر 147 شاعر امین شارؔق

    اس کو واحد بھی کہا جا سکتا ہے بات.... رکھتی باتیں اگر استعمال کرنا ہی ہو تو "رکھتیں" درست ہو گا باقی تو میرا ہی مشورہ تھا
  9. الف عین

    رہتے ہیں مرے ان سے تضادات وغیرہ

    میں رجوع کرتا ہوں
  10. الف عین

    رہتے ہیں مرے ان سے تضادات وغیرہ

    لوگوں کے درمیان اختلافات ہو سکتے ہیں، تضاد حالات کے درمیان کہا جاتا ہے، مطلع میں اسے روا بھی رکھا جا سکتا ہے یہاں تضاد کا استعمال درست لگ رہا ہے۔ پہلے مصرع میں "یہ" کا دو بار استعمال اچھا نہیں لگتا ۔ اب مجھ کو بتا.... یا الفاظ بدل کر دوسری "یہ" کو بدلا جا سکتا ہے درست درست تکنیکی غلطی تو...
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربانیاں دیں لوگ محض اپنے مفاد کی، تب ہی معاشرہ سدھر سکتا ہے
  12. الف عین

    لفظ ٍٰ ٰ بیعت ٰ ٰ کا وزن اشعار میں

    بیعت کا وزن فعلن ہی ہو گا، بطور 'بَیت' جیسا اشعار میں استعمال کیا گیا ہے، غلط ہے
  13. الف عین

    رہتے ہیں مرے ان سے تضادات وغیرہ

    ہاں یہ ردیف بہتر لگ رہی ہے بعد میں تفصیل سے دیکھتا ہوں
  14. الف عین

    دِل نے چاہا تھا خُود گُمان میں کیا؟ غزل نمبر 147 شاعر امین شارؔق

    دل کے ارمان راکھ راکھ ہوئے ریزہ ریزہ ہو کر کوئی شے ٹوٹتی ہے، جس سے دھوئیں کے وجود کا تعلق نہیں بنتا عشق شاید اسی کو کہتے ہیں رواں مصرع نہیں؟ پہلا مصرع بدلو باقی اشعار درست لگ رہے ہیں
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہار کا موسم بر صغیر میں کیوں نہیں ہوتا؟
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام اور باسی عید مبارک۔ میرا ایک سوال ہے کہ تحقیق کی جائے کہ پاکستان میں جو یہ مبارکباد کے جواب میں "خیر مبارک" کہا جاتا ہے، اس کی تاریخ کب سے شروع ہوئی؟
  17. الف عین

    عید-1443ھ- کے دن میری ایک غزل۔ عشق نے پوچھا امتحان میں کیا!

    و؛ہ برادرم، کیا ہی اچھی غزل کہی ہے۔ اسی زمین میں اور کچھ ارکان طبع آزمائی کریں تو ساری ایک ساتھ 'سمت' میں شامل کر دی جائیں
  18. الف عین

    رہتے ہیں مرے ان سے تضادات وغیرہ

    ارشد بھائی پہلی بات تو یہی ہے کہ یہ ردیف وغیرہ مزاحیہ شاعری میں عموماً دیکھی جاتی ہے، سنجیدہ شاعری میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ وجوہات کے علاوہ اور کیا ہو سکتا ہے؟ اسی میں مزاح پیدا ہو جاتا ہے ۔ کچھ ہی جگہ یہ معنی خیز ہو سکتا ہے، جیسے حکایات قافیہ ۔ ردیف بدلنے کی کوشش کریں پہلے
  19. الف عین

    غزل: راز کہتی ہے رات کان میں کیا؟

    واہ، کیا غزل ہے سادہ الفاظ میں
  20. الف عین

    عِشق ایسے ہے زِندگانی میں غزل نمبر 146 شاعر امین شارؔق

    درست درست درست درست جان غزل سے تخاطب کے بغیر واضح کہی جا سکتی ہے جیسے میرے پاس اپنی جان رہنے دو اس سے جاں/جان بطور تخاطب سمجھنے سے بچا جا سکتا ہے شعر روانی میں ہونا محاورہ نہیں، روانی میں اچھا، برا، بہتر ہونا محاورہ ہے ٹھیک ٹھیک دوسرا مصرع دوسری بحر میں چلا گیا،' حیرانی میں' تو "علن...
Top