نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مسجد محمدیہ نہیں جا سکا بارش کی وجہ سے، محلے کی مسجد میں ہی تراویح پڑھنی پڑی
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا مگر غلط حرف سے، یہ سیدھی گنگا ہے!
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہو کہ حلوہ فرج میں رکھ دے، افطار کے بعد کھاؤں گا
  4. الف عین

    مدینے پاک میں آقا یہ دیوانہ کب آئے گا؟ (مناجات) غزل نمبر 145 شاعر امین شارؔق

    پہلی بات، مدینے پاک کی ترکیب ہی غلط ہے۔ مدینے، امالے کے ساتھ، تو درست ہو سکتا ہے، یعنی مدینے کی گلیاں، مدینے میں، مدینے کی طرف، یعنی کسی preposition کے ساتھ مدینہ کو مدینے کیا جا سکتا ہے۔ مجرد مدینہ کو نہیں۔ پھر بر صغیر میں مکہ شریف، مدینہ شریف تو کیا جاتا ہے، مکہ پاک، مدینہ پاک نہیں کہا جاتا،...
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن میں ایک بار تو آنے کی کوشش کرتا ہوں میں یہاں
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور سے سونگھا تووزیر آغا کی کتاب کی بھی خوشبو محسوس ہو گئی
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور بنا لیا ہے لوگوں نے محض رمضان المبارک میں نمازوں کی پابندی اور قرآن کی تلاوت( یہ سیما جی سے خطاب نہیں ہے )
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جزاکم اللہ خیر سیما علی
  9. الف عین

    ان کو حقیقتوں کا کچھ بھی پتا نہیں ہے

    قابل قبول ہے اب یہ منقسم بحر ہے، ایک ٹکڑا "بھی ماورا نہیں ہے" کچھ ترتیب بدلیں قابل قبول بھی فلسفہ! یہ بھی ویسا ہی ہے جس پر اوپر اعتراض کیا تھا، دوسرے، قسم کا تلفظ س متحرک سے تقطیع ہو رہا ہے جب کہ اسے ساکن ہونا تھا۔ ان میں کسی طرح کا کچھ فلسفہ نہیں ہے بہتر ہے
  10. الف عین

    سراپا وِلایت وِلایت علی شاہ (منقبت) غزل نمبر 144 شاعر امین شارؔق

    تم کے ساتھ "کر"! کرو کا محل ہے، شتر گربہ ختم نہیں ہوا مرجع خلائق،مر جعے بر وزن فاعلن، خلائق بر وزن فعول
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکرا بھر دعائیں میری طرف سے بھی سب کے لئے
  12. الف عین

    غزل

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ
  13. الف عین

    سراپا وِلایت وِلایت علی شاہ (منقبت) غزل نمبر 144 شاعر امین شارؔق

    تقطیع فعولن فعولن ہی رہے گی، چاہے آخری حرف کا اسقاط کیا جائے، جیسے یہاں شاہ کی ہ کا اسقاط ہے۔ اس طرح یہ اسقاط گوارا ہے، اگرچہ بہتر ہو کہ اسے "شہ" ہی کہا اور لکھا جائے تاکہ یہ سقم بھی نہ رہے۔ لیکن مفاعیل کسی بحر میں نہیں آتا۔ درست شتر گربہ، پہلا مصرع پھر کہو تم سے خطاب کر کے اے کی ے کا اسقاط...
  14. الف عین

    اپنا زمرہ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ہونا چاہیے یا کم از کم اس میں ترمیم کی اجازت ہونی چاہیے

    زمرے تو محفل کے منتظمین ہی بنا اور توڑ سکتے ہیں۔ ہاں، ارکان کی شروع کی ہوئی لڑیاں ضرور ترمیم کی جا سکتی ہیں، مکمل حذف کرنے کی جگہ آپ اس کے متن کو مٹا کر کچھ نقطوں میں تبدیل کر سکتے ہیں
  15. الف عین

    فیض ہم دیکھیں گے

    فیض کی یہ نظم فراز کی کب سے ہو گئی؟
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں ان واقعات سے عبرت حاصل کرنی چاہیے ورنہ ہماری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرآن بس طاقوں میں جزدانوں میں لپیٹ کر رکھ دیا جاتا ہے۔
  18. الف عین

    ان کو حقیقتوں کا کچھ بھی پتا نہیں ہے

    درست درست یہ تعلق واضح نہیں ہوا برگزیدگی فرض کرنے سے خطا سے ماورا ہونے کا تعلق واضح نہیں ٹھیک ہے اس میں کم ظرفی کی کیا بات ہے؟ کچھ اور کہا جائے کم ظرف کی جگہ عبس عربی کا( عبس و تولی) یا فارسی کا عبث؟ تقابل ردیفین سے بچیں۔ روحوں کو بھی "اپنی روحیں" کہنا ربط پیدا کرنے کے لئے ضروری ہے۔" 'ہم...
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی غصہ بھی آتا ہے مگر پھر بھی بچوں کی فرمائشیں پوری کرنی ہی پڑتی ہیں
Top