نتائج تلاش

  1. الف عین

    حُسن قاتِل ہُوا ہی چاہتا ہے غزل نمبر 139 شاعر امین شارؔق

    دل کا محض مائل ہونا محاورہ نہیں، کسی شے پر مائل ہو سکتا ہے جو مذکور نہیں گھایل، ی پر زبر، درست تلفظ ہے۔ یہ ہندی لفظ ہے اور ی یا ہمزہ پر زبر کے ساتگ رقصِ بِسمل ہُوا ہی چاہتا ہے درست قافیہ بندی لگتا ہے، اسے نکال دیں درست پہلا مصرع روانی چاہتا ہے درست دونوں مصرعوں کا "ہے" پر اختتام! واضح بھی...
  2. الف عین

    برائے اصلاح۔۔۔۔اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے

    مفرد زندانوں جمع درست نہیں، اس کے ساتھ کچھ پریپوزیشن ضروری ہے، زندانوں سے، زندانوں کو، مجرد جمع بھی صرف زندان ہی ہے میرے خیال میں
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب چ پر چائے یاد نہیں آئی توفائدہ؟
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا؟ آ گیا
  5. الف عین

    برائے اصلاح۔۔۔۔تم کو چھوڑا ہے تو پھر کوئی سبب تو ہوگا

    وصف کی جگہ کچھ اور لاؤ لقب کے معطوف کے طور پر درست روانی کی کمی محسوس ہوتی ہے دوسرے مصرعے میں ٹھیک چھوڑے ہے متروک ہے، چھوڑتا ہے بھی وزن میں درست ہے دوسرا مصرعہ بے ربط ہے، مؤحد کے مقابلے میں مشرک کہو
  6. الف عین

    مانا کہ بندگی کا وعدہ نہیں نبھایا

    درست اب؟ کب؟ دونوں درست یہ واضح نہیں کہ مراد یہ ہے کہ ان کاموں کا حساب لے گا خدا! سب درست لگ رہے ہیں
  7. الف عین

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    بحر سے خارج کہا تو تھا میں نے! لیکن بھیجا کواب بھی بے جا لکھا گیا ہے! کوئی اثر بھی اس کے دل پر ہوا... کس کی ادائیں؟ ان میں وفا.،کون؟ واضح نہیں دوسرا متبادل بہتر ہے لیکن پہلے مصرع میں 'ہے ستایا" روانی میں مانع ہے ارشد نے ہر قدم پر کتنے فریب کھائے یا کچھ اور کوشش کیجیے
  8. الف عین

    غزل بغرض اصلاح

    دستور شہر کا نہیں، ملک کا ہوتا ہے، آئین ملک ایسے زیر..... نہ سر... اچھا نہیں بجائے 'سر نہیں' کے۔ فعلیہ جملے میں" نہ" استعمال کیا جانا محاورے کے خلاف ہے یہ نفرتوں کا پربت کب ہم سے سر ہوا ہے لیکن پربت دونوں مصرعوں میں دہرایا جانا بھی اچھا نہیں خیال اچھا ہے لیکن بیانیہ اچھا نہیں، دونوں مصرعوں کا...
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ ایک زمانے میں عام تھا، اب وہ بھی ڈھونڈنے سے ملتا ہے
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے وجی کو وعلیکم السلام، پھر دوسروں کو السلام علیکم
  11. الف عین

    اصلاح چاہتے ہیں

    تھوڑی تقطیع کرنی سیکھیں تو بہتر شاعری کر سکتے ہیں۔ کچھ موزونیت تو پائی جاتی ہے طبیعت میں، اس لئے امید ہے کہ جلد ہی اچھی شاعری کرنے لگیں گے۔ اس غزل میں ردیف پال رکھا ہے، مفاعلن فعلن کے اراکین پر ختم ہو رہی ہے، جسے مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فعلن کے افاعیل والی بحر کے ارکان ہونا چاہئے تھے، لیکن ہر...
  12. الف عین

    برائے اصلاح۔۔۔۔اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے

    محلات،ل مشدد، درست لفظ استعمال کرنے میں کیا پریشانی ہے؟
  13. الف عین

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    دو لخت تھا، صابرہ نے درست کر دیا ہے کون؟ فاعل کی طرف ذرا دھیان دیا کیجے لے کر مکر گئے وہ..... درست، لیکن دوسرا مصرع یوں بہتر روانی کا حامل ہے کوئی بھی میرے دل میں.... دونوں مصرعے بے حد مجہول ہیں، صابرہ کا متبادل بہتر ہے کون سا روگ، کچھ اتا پتا، صابرہ نے روگ کی درست تشخیص کی ہے، دوسرا مصرع...
  14. الف عین

    برائے اصلاح۔۔۔۔اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے

    درست کہ دو حرفی استعمال غلط ہے، گردش مؤنث ہے، نہیں بدلی( واحد بھی ہے) اس دنیا کے دن رات.... یا کچھ اور متبادل ہر غور کرو درست درست درست قید و حوالات، ایک واحد اور ایک جمع! کچھ اچھا نہیں ١ محلّات، لام پر تشدید درست ہے، بغیر تشدید کے نہیں، یہاں بھی ایک واحد اور ایک جمع کا میل درست نہیں لگتا
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلا مصرع بحر سے خارج درست دونوں مصرعوں میں ربط؟ یہ بھی عجز بیان ہے دل والوں "کو"؟ "کے لئے" مراد ہے کیا؟ درست "شہد زہراب" درست وزن میں نہیں بول کن معنوں میں؟ قول؟ سمجھ میں نہیں آیا درست پہلا مصرع بحر سے خارج
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے کازمانہ دوسرا تھا، لیکن اب بھی کم از کم ہند و پاک میں بڑوں کی عزت ضرور کی جاتی ہے
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم ظ سے مجھےنہ جانے کیوں ظلم ہی یاد آتا ہے!
  18. الف عین

    بِن ترے یار کوئی بنایا نہیں

    مہرباں کا تلفظ پہلے متبادل میں درست ہے، دوسرے میں نہیں، غو ر کرو بٹیا صابرہ امین
  19. الف عین

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    یہ بہتر ہے یقیناً
Top