نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح۔۔۔تُجھ کو کھویا نہ تُجھ کو پا ہی سکے

    میں بھی بعد میں پھر دیکھتا ہوں، فی الحال عاطف بھائی کے مشوروں پر غور کرو
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارے پاکستانی دوستوں کو یوم پاکستان مبارک ہو
  3. الف عین

    بِن ترے یار کوئی بنایا نہیں

    تکنیکی طور پر تو اکثر آپ کے اشعار آج کل درست ہوتے ہیں، اب بس، فکر و خیالات صیقل کرنے کی ضرورت ہے۔ مطلع درست ہے لیکن کوئی خاص فکر نہیں دوسرا متبادل بہتر ہے پہلے مصرع کی کئی متبادل صورتیں ممکن ہیں، کچھ یقیناً اس سے بہتر ہون گی رہیں؟ پہلا متبادل "رہی" کے ساتھ بہتر ہے دل سے یا دل میں؟ ٹھیک کس...
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب کھلے میدان زیادہ تھے تو مواقع زیادہ تھے پتنگ بازی کے۔ اب تو کنکریٹ کے جنگلوں میں چھتوں پر ہی پتنگ اڑائی جا سکتی ہے۔ لیکن پھر بھی ہندوستان میں تو خوب اڑائی جاتی ہے، کم از کم 13 جنوری، سنکرانتی یا سکرات کے تیوہار کے موقع پر، جو کم از کم دو ہفتے تک چلتی رہتی ہے
  5. الف عین

    برائے اصلاح۔۔۔۔اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے

    میں بھی یہی سب کہتا ہوں، ایک بات اور، مگر وہ مجبوری ہے ردیف کی کہ "ات تو" میں تنافر کی صورت بھی ہے ابھی تک نہیں بدلے ردیف پر غور کر کے دیکھیں
  6. الف عین

    ہو کے بِسمل خموش ہے اب بھی غزل نمبر 138 شاعر امین شارؔق

    ردیف کئی اشعار میں بے معنی لگ رہی ہے، پہلے بھی کیوں خموش تھی جو اب بھی ہے؟ مثلاً مطلع میں ہی! ردیف درست، یہاں "عشق کے بعد" کہنے سے "اب بھی" کی معنویت پیدا ہو گئی ہے پہلا مصرع بحر سے خارج ہے، مشکل کیسے خاموش یا گویا ہوتی ہے؟ درست تھیک ردیف ٹھیک ردیف درست ردیف ردیف ردیف درست
  7. الف عین

    برائے اصلاح

    غزل درست ہے، بس مجھے یہ شعر بے معنی لگا
  8. الف عین

    برائے اصلاح

    نظر اور داستان دونوں مؤنث ضرور ہیں، لیکن یہاں صیغہ لکھنا ہے استعمال ہوا ہے، لکھنا اور لکھنی دونوں درست ہیں، دہلی اور لکھنؤ سکول کا فرق ہے۔ میرے حساب سے یہ غلطی نہیں، میں دونوں کو قبول کر لیتا ہوں
  9. الف عین

    بات الفت کی مرے یار چھپائے رکھنا

    نسبتاً بہتر غزل ہاں، مگر پیار مرا.... ٹھیک درست یہاں پر.... کی جگہ کچھ اور بہتر ہو گا درست پہلا متبادل بہتر ہے، لیکن علم یا عَلَم؟ درست، کہیں کے بعد کوما لگاؤ دو لخت لگ رہا ہے پھر بھی ہم فرض سمجھتے ہیں نبھانے رکھنا کیا بنائے رکھنا؟ یہ پھر کہیں
  10. الف عین

    برائے اصلاح؛ کوٹھی میں رہائش نہ بڑی کار کی خاطر

    مطلع اب بھی درست نہیں لگتا نے گھر سے میں نکلا تھا کسی یار... بہتر ہو گا یہ بھی عجز بیان ہے شاید یہ کہنا تھا کہ کچھ لوگ نوکری کرنے کے لئے اور بقیہ لوگ بیوپار کے لئے گاؤں چھوڑگئے!
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح : چسپاں نہ ہو گی مجھ سے کوئی دوسری ردیف

    اچھی لگی ردیف بس اس مصرع کو بدل دو،.... آسان ہی ردیف یوں کریں تو؟ یہ کیا سدا ہی لیتے ہو آسان سی ردیف باقی درست لگ رہے ہیں اشعار
  12. الف عین

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    اچھی غزل ہے مگر جانے کیوں مجھے محمداحمد کے رنگ کی نہیں لگ رہی ہے!
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فائدہ سوچتے ہیں سارے لیڈر اپنا اپنا، عوام کےمفاد کی کون سوچتا ہے، صرف باتیں کرتے ہیں یہ لوگ
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرما گرم چائے پی رہا ہوں ناشتے کےبعد
  15. الف عین

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    ماشاء اللہ اچھی غزل ہے صابرہ، دل کو دینے والا شعر زیادہ واضح ہے، "کے" لینے/دینے کی بہ نسبت، اسے رکھو "سر جھکا" والا ترمیم شدہ درست اور بہتر ہے۔ ہاں، یہ شعر بھی کچھ عجز بیان لگتا ہے باقی درست ہیں اشعار
  16. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    ان غافلوں کی فکریں بجز حرص ہی کیا ہیں؟ اس مصرعے کو بھی بدل دو، دو جگہ "وں" کا اسقاط گراں گزرتا ہے
  17. الف عین

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    بھائی عاطف نے احسن طریقے سے اصلاح کر دی ہے، متفق ہوں
  18. الف عین

    کیوں زمانے پر یہ چھایا بے رخی کا راج ہے

    ہر آدمی ہر آدمی کا دشمن تو نہیں ہوتا، صابرہ کے دونوں متبادل بہتر ہیں، ہیں دلوں میں نفرتیں.. کی جگہ "بڑھ گئی/رہی ہیں نفرتیں.... شاید بہتر ہو یہ بھی حقیقت سے دور ہے، کتنے لوگ دین سے بخوبی واقف ہیں اور اس پر عمل کرتے ہیں؟ میرے خیال میں اسے نکال ہی دیں، مع صابرہ کے متبادل کے درست، اسی لئے صابرہ...
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژسے میں تو ژوب نہیں جانے والا!
Top