زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
:eek:
محمداحمد
Post #459
مئی 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!
دو دن پورے ہونے پر سکون کا سانس لے رہا ہوں۔ :)
محمداحمد
Post #499
مئی 26، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
چلیے اللہ مالک ہے۔
محمداحمد
Post #457
مئی 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
یعنی ہمیں دس کھلاڑیوں سے کھیلنا ہوگا؟
محمداحمد
Post #455
مئی 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
یہ بتائیے کہ اگلی اننگ میں بابر اعظم کی جگہ کسی کو کھلایا جا سکے گا۔ یعنی میچ کے دوران کھلاڑی تبدیل کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ واقعتاً معصومانہ سوال :)
محمداحمد
Post #452
مئی 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
یہ بتانا ضروری تھا۔ :cautious:
محمداحمد
Post #449
مئی 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
دو نہیں بلکہ یاز بھائی اکیلے ہی سمجھیے۔ ادارے نے تو رات کو ہی ہاتھ اُٹھا لیے تھے۔ :)
محمداحمد
Post #446
مئی 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
مارک اسٹون مین کو غالباً یہاں" پتھریلے آدمی کا نشاں" کہا جائے گا۔ :confused:
محمداحمد
Post #431
مئی 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا میں’وکٹ فکسنگ‘ کی سازش پکڑی گئی !
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب دیکھیے ٹھہرتی ہے "فکسنگ " کہاں پہ جا :)
محمداحمد
Post #3
مئی 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سیاسی چٹکلے اور لطائف
ایک اتنے بڑے عالم کا ٹھیٹھ مقلد ہونا جچتا بھی نہیں ہے۔
محمداحمد
Post #2,783
مئی 26، 2018
فورم:
لطائف
تیرہویں سالگرہ
اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!
سیلفیاں اور ویڈیو :p
محمداحمد
Post #903
مئی 26، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
وارن بفیٹ کا چیک
نظر آنے والی صورتحال اور اصل صورتحا ل سے لاعلمی ہی تو اُس کے اعتماد کا باعث بنی۔ :) ویسے آپ اِ سے فزوں اعتمادی کہہ سکتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #7
مئی 26، 2018
فورم:
متفرقات
تیرہویں سالگرہ
اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!
شیراں دے ہُن ہرن شکاری جنگل ہویا ۔۔ شہر او بیلی گرامر کیا بیچتی ہے۔ :)
محمداحمد
Post #900
مئی 26، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!
یہ ہوائی کسی شاعر نے اُڑائی ہوگی۔ :):p
محمداحمد
Post #898
مئی 26، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
مبارکباد
نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !
تابش بھائی! یقیناً اس سے زیادہ کے مستحق ہیں۔ تاہم یہ اعداد و شمار ہمیں بہت سے ایسے محفلین کی بھی یاد دلاتے رہتے ہیں جو کبھی محفل پر بہت زیادہ فعال رہے ہیں اور محفل کو محفل بنانے میں اُن کا بھی ہاتھ ہے۔
محمداحمد
Post #22
مئی 26، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تاسف
مظہر کلیم انتقال فرما گئے
جناب ایک عالی دماغ مصنف تھے اور اُنہوں نے ہماری ایک خوبصورت روایتی داستان کو تا دیر زندہ رکھا۔
محمداحمد
Post #17
مئی 26، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
وارن بفیٹ کا چیک
اُسے خدا نے خود اعتمادی کا تحفہ ارسال کیا تھا، اسباب تو پھر بننے ہی تھے۔ :)
محمداحمد
Post #5
مئی 26، 2018
فورم:
متفرقات
مبارکباد
نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !
نمایاں اراکین میں تو تابش بھائی بہت جلد شامل ہو گئے تھے۔ ریکارڈ اب اپڈیٹ ہوا ہوگا۔ :) بہت مبارک ہو تابش بھائی!
محمداحمد
Post #18
مئی 26، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تاسف
مظہر کلیم انتقال فرما گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے اور اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین
محمداحمد
Post #10
مئی 26، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
اللہ اپنا رحم و کرم فرمائے۔ آمین۔
محمداحمد
Post #412
مئی 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top