ہمارے ہاں خیال کیا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی سیڑھی پر قدم رکھے بغیر اقتدار کے تخت تک پہنچنا ممکن نہیں ہے۔ اور سیاسی جماعتیں اپنے اراکین کو اکثر یہ بات باور کراتی نظر آتی ہیں کہ اقتدار تک پہنچنے کا واحد راستہ یہ ہے اور ہم یہ سب صرف وقتی مصلحت کے لئے کر رہے ہیں۔ اور ہمارا یہ قدم مستقبل میں مضبوط...