وثوق سے تو نہیں کہہ سکتا ۔ لیکن نسل پرستی کا معاملہ اتنا نہیں ہوتا۔
ہر علاقے میں رہنے والے اپنے بچوں کو ایلینز سے ڈراتے ہیں۔ جیسے اگر کسی آبادی میں رہنے والوں کی اکثریت مہاجروں کی ہو تو وہاں بچوں کو ایسے لوگوں سے ڈرایا جاتا ہے جو مقامی نہ ہوں۔ اور یہ بھی ہے کہ غیر مقامی لوگوں کے بارے...
کبھی کبھی پتہ نہیں چلتا کہ کون سنجیدہ ہے اور کون مذاق کر رہا ہے۔
لیکن ہم سنجیدگی سے یہ بتا رہے ہیں کہ اگر سردی ٹھیک ٹھاک ہو تو ہمیں پرچ میں چائے پینے میں بڑا لطف آتا ہے۔ :)
ویسے وہ تمام لوگ جو اہم عہدوں پر فائز رہے ہوں (چاہے سول یا فوجی ) اُنہیں ملک و ملت کی خیر خواہی کے لئے ملک کے تمام سربستہ رازوں کو صیغہ راز میں رکھنا چاہیے۔ اور ایسا نہ کرنے والوں کی بلا امتیاز مذمت ہونی چاہیے۔
Syed Sajjad: "Reading the comments here and us Pakistanis looking anxious. Its not that easy to get an innings victory. Everyone should be patient. This is test cricket at its finest. "
ایک تبصرہ کرک انفو سے۔