نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اگر ادارہ سحری میں اُٹھانے کا کشٹ کر سکے تو عین نوازش ہوگی۔ :)
  2. محمداحمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    گمان ہوتا ہے کہ لسی والی تجویز ادارے نے من و عن قبول کر لی ہے۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اس سے تو ادارے کی سمجھداری پر سوال اُٹھتا ہے۔ :) :)
  4. محمداحمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ادارے کو چاہیے کہ گذشتہ چمپیئنز ٹرافی کے میچز دوبارہ دیکھے اور سحری میں ایک جگ لسی نوش فرمائے۔ :)
  5. محمداحمد

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    بہت اعلیٰ ! یہ کس کا کلام ہے شکیب بھائی؟
  6. محمداحمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پلس بھی لکھا ہے انہوں. جہاں تسلی ہو جناب کی اتنا جمع خرچ کر لیجے۔ :)
  7. محمداحمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    یونس بھیا کے تو زیادہ تر ریکارڈز ہی دوسری اننگ کے ہیں غالباً۔
  8. محمداحمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ان کی فرسٹ کلاس اوسط 36 کی ہے ۔ یعنی اوسط سے کچھ ہی بہتر ہوگی۔
  9. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ۔ سنیاسی بابا سے نسخہء قدیم اگلوانا کارِ دشوار سے کم نہیں ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔! ویسے اگر شاپر نہیں کرا سکتے تھے تو بہتر تھا کہ نیلی والی شاپر لگا لیتے۔ :)
  11. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    لگتا ہے کہ احباب تاحال شاپر ڈبل کرنے کے حقیقی فلسفے سے نا آشنا ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    اکثر لوگ ہمیں ٹیگ کرنے میں غلطی کر جاتے ہیں ، لیکن افسوس ۔۔۔ :) :) :)
  13. محمداحمد

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    یہ تو مشہورِ زمانہ دیوتا کا ذکر ہے۔ :)
Top