بیلے کا سیاہ پھول بہت اچھا تھا ۔ اسی لئے تو اب تک نام ذہن میں موجود ہے۔
ایک وقت مجھے لگا تھا کہ ان کے ہاں بہت ڈائیورسٹی ہے تاہم بعد میں پتہ چلا کہ انہوں نے کچھ تراجم کیے ہیں جو یقیناً ان کے اسلوب سے مختلف ہیں۔
ویسے میرے لئے اب ناولز پڑھنا محال ہی ہوتا جا رہا ہے اور پی ڈی ایف پہلے سے ہی...