نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    یہ میٹرو کیوں بنائی؟

    عوامی مقامات پر سیڑھیاں آرام دہ ہونی چاہیے ۔ یعنی مناسب لمبائی چوڑائی اور زینوں کے مابین مناسب فاصلہ۔
  2. محمداحمد

    یہ میٹرو کیوں بنائی؟

    ہمیں تو بہت پیارے لگتے ہیں بلی کے بچے۔ لیکن ہمارے ایک دوست ہیں کہ جن کو بلی چھوبھی جائے تو وہ اچھل پڑتے ہیں۔ اکثر ہم لوگ جس ہوٹل میں چائے پیا کرتے تھے وہاں کچھ بلّیاں کرسیوں کے نیچے سے آمدو ر فت کرتی رہتی تھیں۔ اور جب وہ ہمارے ان دوست کو چھو جاتی تو وہ اُچھل پڑتے اور نتیجتاً چائے آدھی رہ...
  3. محمداحمد

    یہ میٹرو کیوں بنائی؟

    یہ ساون والے جھولے نہیں ہیں۔ :) بلکہ یہ مہم جوئی کے شوقین لوگوں کے لئے ہیں کہ وہ محدود وسائل میں اپنے شوق پورے کر لیں۔ :)
  4. محمداحمد

    بارہ منٹ

    بارہ منٹ ماحول گرم ہو گیا‘ ہم سب کے چہروں پر تناؤ تھا‘ پورے کمرے میں سراسیمگی پھیل رہی تھی‘ مجھے محسوس ہو رہا تھا سامنے بیٹھا شخص ابھی اٹھے گا اور چیخنے والے بدتمیز شخص کے منہ پر تھپڑ مار دے گا‘ ہمارے سامنے وہ شخص اٹھا لیکن تھپڑ مارنے کے بجائے باتھ روم میں گیا‘ وضو کیا‘جائے نماز اٹھائی اور...
  5. محمداحمد

    ارے کہاں کے شاعر اور رائٹر! آج کل تو بس نیند کے خمار میں ہیں۔ :)

    ارے کہاں کے شاعر اور رائٹر! آج کل تو بس نیند کے خمار میں ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    ماشاءاللہ۔ اللہ اُنہیں بھرپور صحت دے۔ آمین۔ میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔

    ماشاءاللہ۔ اللہ اُنہیں بھرپور صحت دے۔ آمین۔ میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔
  7. محمداحمد

    ویسے میں بھی خاموش ہی ہوں۔ صبح سے صرف ایک لفظ ٹائپ کیا ہے محفل پر۔

    ویسے میں بھی خاموش ہی ہوں۔ صبح سے صرف ایک لفظ ٹائپ کیا ہے محفل پر۔
  8. محمداحمد

    السلام علیکم، اب آپ کے والدِ محترم کی طبیعت کیسی ہے؟

    السلام علیکم، اب آپ کے والدِ محترم کی طبیعت کیسی ہے؟
  9. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    متفق!
  10. محمداحمد

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    عمدہ تحریر ہے۔
  11. محمداحمد

    کیا موسیقی معدوم ہوتی جا رہی ہے؟

    باقی دنیا کا تو پتہ نہیں، لیکن اگر بات ہندوستان اور پاکستان کے حوالے سے کی جائے تو ہماری رائے میں موسیقی برق رفتاری سے رو بہ زوال ہے۔ میری ذاتی رائے میں سنہ 2000 کے بعد سےہندوستانی موسیقی میں اچھے نمبروں کا تناسب روز بروز کم ہوتا جا رہا ہے۔
  12. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    ملاقات ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو لیکن یہ لوگ ذاتی مفاد کے لئے کسی سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں۔
  13. محمداحمد

    غزل: جفاؤں کی بپھری ہوا میں چراغِ وفا رکھ رہا ہوں، جسارت تو دیکھو ٭ تابش

    خوبصورت! اتنی بڑی بحر میں بہت اچھے اشعار کہے ہیں تابش بھائی! مبارکباد قبول کیجے۔
  14. محمداحمد

    تعارف رسمی تعارف

    ہیر اور رانجھے کی سات پشتوں پر گفتگو کے لئے بھی علیحدہ لڑی ہونی چاہیے۔ :)
  15. محمداحمد

    تعارف رسمی تعارف

    خوش آمدید۔۔۔! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ اوردعا ہے کہ اللہ آپ کے وقت میں برکت میں عطا فرمائے اور آپ کو ڈھیر ساری کتابیں پڑھنے کو میسر آئیں۔ :)
  16. محمداحمد

    عام لطیفے

    اب تو دہی پر انگور کا گمان ہو نے لگا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    "عموماً سوشل میڈیا کا بھیڑیا اُن بکری نما انسانوں پر حملہ کرتا ہے کہ جو اپنے ریوڑ سے الگ ہٹ کر ادھر اُدھر گھاس چر رہے ہوتے ہیں یا واقعی گھاس کھا گئے ہوتے ہیں۔ یعنی آپ کی سوشل لائف ناپید یا محدود ہے تو آپ سوشل میڈیا کے لئے تر نوالہ ہیں بلکہ مائونیز اور مکھن میں ڈوبے حیواناتی یا نباتاتی پارچہ جات...
  18. محمداحمد

    عام لطیفے

    کیونکہ آدھا پاکستان ، پنجاب پر مشتمل ہے۔ :)
  19. محمداحمد

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    ہم اگر ایکسٹروورٹ کا ترجمہ کرتے تو "بھڑبھڑیہ" کرتے۔ :p
  20. محمداحمد

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    محفل پر رہ کر اور محفل کی حد تک کافی زیادہ خوش آمیز ہو گیا ہوں ۔ ورنہ کافی انٹروورٹ ہوں اور بھانپ نکالنے کو بھی اپنی شان کے منافی سمجھتا ہوں۔
Top