گڑیا ، جیتی رہو۔
’’ اسلامی تعلیمات ‘‘ کی لڑٰ ی میں۔
لنک یہ ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=35
جیتی رہو ، بھیا کو سلام۔تم کو لاڈ اور پیار
ارے ارے ۔۔ ہماری گڑیا آئی ہے۔
بھئی ماشا اللہ ، سر آنکھوںپر ۔ بہت بہت شکریہ
جیتی رہو سلامت رہو ، آ پ کی بہت بہت عید کی خوشیاں نصیب اور مبارک ہوں
بھیا کو سلام اور عید مبارک کہنا،
(انہیں کہنا کہ اب میں ، القلم پر ہوتا ہوںیہ جگہ چھوڑ دی ہے)
والسلام
جیہ جی اور تیلے شاہ صاحب یہ لڑی ایک خالصتاً سنجیدہ موضوع پر تھی ۔
آپ ٹھٹھول کے موڈ میں ہیں تو میں رخصت ہوتا ہوں ۔ والسلام
(منتظمین یہ لڑی مقفل نہ کیں تاوقتیکہ دوستوں کا جی نہ بھر جائے )