سیدہ بہن ، ۔۔ دھاگہ تو دوستوں کی سحری اور گپ شپ سے بھر گیا، ۔۔ میرا اصل موضوع اپنی کوتاہیوں پر معافی مانگنا تھی،
جس کی طرف کسی نے غور نہیں کیا۔ خیر یہ کوئی نئی بات نہیں پہلے بھی میںاس طرح کا ایک دھاگہ کھول چکا ہوں ۔۔ ۔۔
( ایسی کوئی بات نہیں کہ میں نہ بتاؤں یہ سب ’’ حفظِ ماتقدم ‘‘ کے طور پر...