شکریہ فاتح بھائی ، سبحان اللہ ، بہت خوب ماشا اللہ ، یہ کیا ناںکام ، آپ نے تو اچھی خاصی تحقیق کا میدان مارلیا، مجھے دماغ تو نہ تھا مگر اب حوالے کے ساتھ محفوظ کرلیتا ہوں ،شکریہ
بہت خوب ، شکریہ فاتح بھائی ، ویسے ’’ تشاریح ‘‘ کے لیے وارث صاحب کو زحمت دی جاسکتی ہے اگر وہ کرم فرماویں تو بھلا...