بہت بہت مبارک ہو شین ، مالک و مولیٰ دنیاوی و اخروی کامیابیاں نصیب فرمائے آمین،
منیا کو پیار اور بھابھی کو سلام ۔ مالک ومولیٰ ہزاروں خوشیاں نصیب کرے ، آمین
شین زاد کی یہی تو ادا ہے ، کہ بھڑوں کو چھیڑ کر فرار ہوجاتے ہیں اور خبر بھی نہیں لیتے ۔۔۔؎
( ارے ہاں آپ نے شخصی ہائیکو پڑھے ، محفل میں پوسٹ کیے ہیں آپ کا بھی دیکھ لیجیے گا ) والسلام
ایک فرقے میںتو نماز روزہ معاف کرنے کے باقائدہ پیسے لیےجاتے ہیں ، اور یہ فرقہ میںنے پچھلےدنوںہی کراچی کے ایک علاقے پیر الہی بخش کالونی میں مشاہدہ کیا ہے ۔۔۔