نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    خوشی اب میں خوشی تو نہیں کہ وقت پر آیا کروں ۔۔ میں تومجسم غم اور اندوہ ہوں ۔۔ اسی لیت و لعل میں دیر ہوجاتی ہے کہ جاؤں یا نہ جاؤں۔ ( اور منیر نیازی بھی ’” ہمیشہ دیر کردیتا ہوں ‘‘ کہہ کر مجھے لتاڑ چکے ہیں ،، ۔۔۔ بروٹس ۔۔ یو ٹو۔۔؟؟
  2. مغزل

    چند مختصر لطائف

    دو دوست خاصے عرصے بعد ملے ۔ پہلا : یار میں بچپن میں مینارِ پاکستان سے گرگیا تھا دوسرا: ارے ۔۔ خیر ۔۔ یہ بتاؤ تم بچ گئے تھے یا مر گئے تھے ؟ پہلا : پتہ نہیں یار ، میں اس وقت بہت چھوٹا تھا
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    ہم بھی آئے ہیں اور تازہ نظم پیش کی ہے ،،،،،،،، ربط دستخط میں
  4. مغزل

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    فاتح بھائی ، ملت کے ساتھ رابطۂ استوار رکھ ----- پیوستہ رہ شجر سے امید ِ بہا ر رکھ قنوطیت کا منصب تو پوری ملت نے سنبھالا ہے آپ رجائیت کے علمبراد کیوں نہیں ہوجاتے۔؟؟؟
  5. مغزل

    چند مختصر لطائف

    لیجیے سیدہ بہن ۔۔۔ ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ ۔۔۔ کے نام سے ملاحظہ کیجے ،
  6. مغزل

    ایک آزاد نظم ---- ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ ------ (تازہ کلام)

    ایک آزاد نظم -(تازہ کلام)- سیدہ بہن ( سیدہ شگفتہ ) کے نام انتساب ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ یاد آیا مجھے پچھلے اظہار میں کچھ نئے زاویے ، کچھ نئے رخ ملے یاد آیا مجھے راستہ پھر مِرا، جب حذر سے سفر مجھ کو مقدور تھا آخرِ وقت میں تھا جہاں ہمنفس ’’ اس طرف روشنی تھی مگر روشنی صرف خوش خواب...
  7. مغزل

    چند مختصر لطائف

    کیا کہنے شمشاد صاحب ، واہ واہ واہ
  8. مغزل

    (سلام بھیا کیا حال ہیں؟؟ کیا ہو رہا ہے ؟؟ میں سوچا بھیا کو اس با ر بھی پیشگی عید مبارک دے...

    (سلام بھیا کیا حال ہیں؟؟ کیا ہو رہا ہے ؟؟ میں سوچا بھیا کو اس با ر بھی پیشگی عید مبارک دے دوں۔۔۔۔ پتہ نہیں عید کے روزآنا ہو یا نہیں۔۔۔ بھائیوں کا راج ہوتا ہے نا پی سی پر) وعلیکم السلام گڑیا رانی، بس ۔۔۔ ’’ جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ----زندگی کو مری ضرورت ہے ‘‘ پیشگی عید کی مبارکباد قبول...
  9. مغزل

    عزیز حامد مدنی کتاب کا کیڑا ------ نظم -----عزیز حامد مدنی

    جی بابا جانی ، یاد ہے ، میں موبائل میں ری مائنڈر بھی لگا رکھا ہے ، انشا اللہ یہ کام ضرور کرنا ہے ۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    جون جولائی کی گرمیوں میں حاضرہوا تھا شاید اس لڑی میں آخری بار۔۔۔ ۔اور اب سردیا ں آچکی ہیں۔
  11. مغزل

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    چوں کہ میں خاصے عرصے بعد آیا ہوں تو میر ی دال گلنے کی نہیں ۔۔ پھر یہ کہ اب لڑی کا نام بھی بدل دیا گیا ہے ۔۔
  12. مغزل

    مضحکہ خیز سیاسی مقدمات

    صاحب ۔، یہ تو کوئی بات ہیں نہیں ، کراچی میں ہم جس علاقے میں رہتے ہیں ،، وہاں پر موجود ایک پہاڑ کی چوری کا مقدمہ بھی درج ہے ۔ بتائیے اور کیا کیا نہیں ہوسکتا ۔۔۔
  13. مغزل

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہمم۔۔ تو آج زینب صاحبہ تشریف لائی تھیں محفل میں ، چلو اچھا ہوا۔ ورنہ ہم تو تھانے میں رپوٹ کرنے جارہےتھے
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اللہ کرے کہ ٹھیک ہو جائے ورنہ زینو کے دماغ کی نہ تو وارنٹی ہے اور نہ گارنٹی ۔۔۔ ( کھی کھی کھی )
  15. مغزل

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    ۔۔ ہیں کہاں خرم میاں آج کل ؟؟؟
  16. مغزل

    تاسف انّا للہ و انا الیہ راجعون

    انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائےاوراُنکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین) معافی چاہتا ہوں کہ لڑی آج ہی دیکھی، ۔۔۔
  17. مغزل

    عزیز حامد مدنی کتاب کا کیڑا ------ نظم -----عزیز حامد مدنی

    بابا جانی ، فائلز تو موجود ہیں ، میں کام نہیں کرسکا کہ ، اصل کتب نہیں مل سکی ہیں جن سے پروف کیا جاسکے ، ۔۔۔ ایک صاحب سے فوٹو کاپی منگوائی ہیں، انہوں نے آمادگی بھی ظاہر کی ، لیکن ان دنوں و ہ رابطے میں نہیں نواب شاہ گئے ہوئے ہیں، موصوف مدنی صاحب پر پی ایچ ڈی کررہے ہیں، ۔۔۔۔۔ دیکھیے کب کرم ہوتا ہے۔
  18. مغزل

    شگفتہ کی فرمائش پر

    ہررررااا۔۔۔۔ تو ٹھیک ہے ، ہم اپنی خواہشوں کا توپ خانہ منگوا کر ہلہ بول دیتے ہیں۔ کیوں ٹھیک ہے نا ؟؟
  19. مغزل

    چند مختصر لطائف

    ہمم۔۔۔ لگتا ہے اب جیہ کی پٹائی ہوگی، ہاہاہ۔۔۔ ( جسٹ کڈنگ) انعام ۔۔ ہمممم۔۔۔ تازہ نظم آپ کے نام ۔۔( قبول کیجے تو محفل میں پیش کرتا ہوں )۔۔ ( اور سیدہ بہن ، سادات کی خواہش ہمارے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے ، ناراضگی سے بچانے کے لیے شکریہ) نہیں میں نے ایسا نہیں کہا، میرا مقصد یہ تھا کہ ، میرے...
  20. مغزل

    مبارکباد 12 نومبر م م مغل کو دنیا پر تشریف آوری کی مبارکباد

    بہت شکریہ وارث صاحب،آپ کی محبت سر آنکھوں پر۔ فاتح بھائی ، بڑی محبت ، اور اس منظوم دعا کے لیے سراپا تشکر ،
Top