نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد 12 نومبر م م مغل کو دنیا پر تشریف آوری کی مبارکباد

    ہاں اب ٹھیک ہے گڑیا، تھینک یو سو مچ، اللہ سلامت رکھے ، جیتی رہو ، آباد رہو۔ بہت شکریہ صابرصاحب آبی بھیا، بہت شکریہ ، بڑی محبت، ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ، آمین۔ بہت شکریہ ملو بٹیا، جیتی رہو۔ بہت بہت شکریہ غازی صاحب، سلامت رہیں ۔
  2. مغزل

    مبارکباد 12 نومبر م م مغل کو دنیا پر تشریف آوری کی مبارکباد

    پیارے صاحب، بڑی محبت آپ کی ، میں حاضر ہوگیا ہوں، تاخیر کی وجہ ، بالمشافہ ملاقات میں عرض کروں گا، دعااور مباکباد پر سراپا تشکر ہوں۔جیتے رہیں ، صدیق صاحب ( اگر میں غلطی پر نہیں تو یہی نام ہے آپکا ) بڑی محبت جناب ، بہت بہت شکریہ۔ مولیٰ سلامت رکھے آپکو سبھی احباب سمیت ارے یہ ’’ پوَن ‘‘ سے...
  3. مغزل

    شگفتہ کی فرمائش پر

    لو جی ، ایک فرمائش، سیدہ بہن ، ۔۔۔ کیا آجکل صرف آپ کی فرمائشیں پوری ہورہی ہیں یا ہم بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولیں، اور بابا جانی سے فرمائش کریں۔؟؟؟
  4. مغزل

    چند مختصر لطائف

    سیدہ بہن ، حکم کی تعمیل کردی گئی ہے ۔۔۔ احباب دل پر نہ لیں گے اور صرفِ نظر کیجے گا
  5. مغزل

    شکریہ اردو محفل

    (منتظمین سے التماس ہے کہ اس لڑی کو تعارف کی لڑی میں شامل کردیں۔) سویدا جی ، آپ سے انشا اللہ تفصیلی کلام رہے گا، محفل میں شمولیت پر صمیم ِ قلب سے مبارکباد
  6. مغزل

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    گبین کی ایک تصویر ہم بھی پیش کرنا چاہتےہیں ، اجاز ت دی جائے ۔۔۔۔۔
  7. مغزل

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    خرم م م م م م م م۔۔۔۔۔۔م م م م م م م مٹھائی کہاں گئی ؟؟؟
  8. مغزل

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    ناز پری محفل میں خوش آمدید، معافی چاہتا ہوں تاخیر یہ لڑی دیکھی ، ۔۔
  9. مغزل

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا ۔ اطہر نفیس

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔۔ کیا کہنے فاتح بھائی ۔ روح سرشار کردی آپ نے ، پچھلے تین ماہ کی گرد دماغ سے چھٹ گئی، پھر ان دنوں پے درپے جانکاہ حادثات سے کمر توڑ کر رکھ دی تھی ، آپ نے تو ہماری کمزور رگ پر ہاتھ رکھ دیا ، اللہ آپ کو سلامتی نصیب فرمائے آمین،۔۔۔۔ کیا عمدہ کلام کیا آواز...
  10. مغزل

    خاکہ کشی

    ارے ارے توبہ توبہ ، کیوں مجھے کانٹوں میں گھسیٹتےہیں صاحب
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    یہ نہ ہو کہ انہیں اپنے قومیاتی تباہی کے ادارے کی خبر ہی نہ ہو ، جیسے کہ ہم خود کفیل ہیں ۔۔ ہاہاہا ( اللہ کرم فرمائے ، پتہ نہیں جب سے یہ پاکستان سے واپس گئی ہے دماغ خراب ہو گیا ہے اس لڑکی کا )
  12. مغزل

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    بنتِ حوا کو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید ، پہلے بھی یہاں سب حوا کی بیٹیا ں موجود ہیں ،’’ تصویرِ محفل ‘‘ میں اپنا رنگ جما چکی ہیں، ایک دو بڑی بوڑھیاں بھی ہیں ،مگر ہم انہیں محفل کے بچوں اور بلونگڑوں کو پریوں کی کہانیاں سنانے پر آمادہ نہ کرسکے ، کچھ بابے بھی ہیں مگر ہم انہیں بھائی کہہ کر مخاطب...
  13. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    جیہ میں واپس آچکا ہوں ، فرخ صاحب محبتوں کے بہت بہت شکریہ ، (شمشاد بھائی کے طوطے کی بریانی کب ملے گی ؟؟؟)
  14. مغزل

    پروین شاکر بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارا دیکھنا ۔ پروین شاکر

    آپ کی محبت ہے ، وگرنہ من آنم کہ من دانم ، بلکہ چہ پدی چہ پدی شوربہ، بلکہ، چہ نسبت خاک را بہ عالم پاک ۔۔۔۔ ’’ فاتح ‘‘ بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست۔
  15. مغزل

    چند مختصر لطائف

    لوجی ، ہن ساڈی نقلاں لاوو گی، م۔م۔مغل نو ں ش ش شکریہ ۔۔ ایہہ گلاں چنگیاں تے نئیں۔
  16. مغزل

    شگفتہ کی فرمائش پر

    بابا جانی ، جواب نہیں ، بہت خوب کلام ہے ، بہت شکریہ ،
  17. مغزل

    حد جاں سے گزرنا چاہتی ہیں

    کیا کہنے جناب، واہ ، کیا عمدہ کلام ہے ’’ رہ ِ وفا ‘‘ / ’’ سجاد ‘‘ صاحب، مبارکباد قبول کیجے ۔
  18. مغزل

    تعارف امبرین

    امبرین دوبارہ تو نہیں آئیں مگر عنبرین اورامبرین کا معرکہ ضرور چھڑ گیا ہے ، خیر ، بقول جون ایلیا کے: ’’ کچھ لوگ کئی لفظ غلط بول رہے ہیں ------------------ اصلاح مگر ہم بھی اب اصلا نہ کریں گے ‘‘ میری جانب سے خوش آمدید ، امید ہے ’’ امبرین ‘‘ سے ’’ عنبریں ‘‘ کا فیض حاصل رہے گا، اور مجھ ایسے...
  19. مغزل

    چند مختصر لطائف

    بنت ِ حوا، یقیناً ایسا ہی ہونا چاہیے ، مگر میں سمجھتا ہوں کہ میں نے جیہ سے کسی اختیار کے تحت ہی ٹھٹھول کی ہے ، وگرنہ میرے 12000 سے زائد مراسلے گواہ ہیں میں کسی لسانی ، علاقائی، قومی، نسبی،عقیدتی و مذہبی منافرت اور عصبیت کاحصہ نہیں بنتا ، ۔۔۔ آپ کی بات سر آنکھوں پر، جیتی رہیں سلامت رہیں آباد...
  20. مغزل

    پروین شاکر بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارا دیکھنا ۔ پروین شاکر

    بہت شکریہ فاتح الدین بشیر محمود بھائی ، بہت خوب انتخاب ہے واہ۔
Top