ہائے اُمہ، وہ تو ابھی سیالکوٹیوں کے تیار کردہ فٹبالز کے صدمے سے باہر نہ نکلی تھی یہ آسمان ٹوٹ پڑا-
بادی النظر میں اس گروپ کی اُمہ کو اس نتیجے سے کچھ آکسیجن ملی تو ضرور ہے- البتہ جو لہو کرسٹیانو و کوسٹا الیونز کو لگ چُکا اُمہ کو ایکسٹرا سلنڈرز منگوا لینے چاہئیں-