ممکنہ نیا پاک ٹی ہاؤس، المعروف چھپر ہوٹل
ادارہ کافی تلاش و بسیار کے بعد آئی 10 و آئی نائن میں پاک ٹی ہاؤس کھوجنے میں ناکام رہا ہے-
پھر غور کیا تو پتا چلا کہ کوئی نیا ٹی ہاؤس نہیں بنا بلکہ چھپر ہوٹل کو ہی پاک ٹی ہاؤس سے تشبیہ دی جا رہی ہے-
کمال شمال کر دیا جی سکاٹش احباب نے-
اس موقع پر ادارے سکرپٹ کا شکر گزار ہے اُمید کرتا ہے کہ وہ آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ سیریز کا بھی ایسا ہی سکرپٹ ہو- شکریہ