ممکنہ واحد وجہ یہی ہے کہ کلے کے علاوہ نڈال جی کچھ اچھا کھیل دکھا نہیں پا رہے- اور مزید 3 رولینڈ گراس جیتنا ابکہ اتنا آسان نہ ہوگا- وغیرہ وغیرہ
اور شائد شائد فیڈرر جی بھی ایک اضافہ اور کر ڈالیں گراس پر-
شدید حریان و پریشان ہو کر زور زور سے سر گھمانے والی سمائیلی
صاحب عرصہ ہوا ری ویو ری فل ہونے کا قانون بدل چُکا- اب پوری اننگ 2 ہی ری ویو ملتے خواہ اننگ 200 اوور کیوں نہ چلے-
بشو جی نے روشن کا دھڑن تختہ کر دیا-
دن میں 2 ہی اوور باقی اور گامجے جی آئے ہیں نائٹ واچ مین-
175-3
مزید 278 رنز-
اب تو چندی جی کو ٹھیک ہونا ہی پڑے گا کل-
روشن ڈی سلوا اور مینڈس جی نے 7 اعشاریہ 3 گیندوں پر 5.6 کے رن ریٹ سے 42 رنز جوڑ لئے ہیں- جو کہ اس صورتحال میں کافی سے زیادہ بہترین پارٹنرشپ ہے-
لنکا 166-2
مزید 287 درکار -