نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    میتھیوز جی وکٹ تحفہ کردی- 123-2 مزید 330 رنز درکار- اگر چندی جی دوبارہ بلے بازی کے لئے فٹ نہیں ہو پاتے تو گئی لنکا پانی میں-
  2. عبداللہ محمد

    بدلتے الفاظ

    ادارہ شدید حریان و پریشان بلکہ جنگل بیابیاں ہے کہ یہاں بتلائے گئے کثریتی الفاظ سے واسطہ روز مرہ کے معمول میں پڑتا ہے- شائد ہی کوئی ایسا لفظ ہو جسکو باقاعدہ متروک وغیرہ کہا جائے- جیسا کہ یہ پنجابی الفاظ سیساں، سفنہ، تیویں وغیرہ اب روزمرہ استعمال میں عام نہیں، البتہ یہ بھی شعر و ادب میں موجود و...
  3. عبداللہ محمد

    بدلتے الفاظ

    کھڑپینچ کثیر المعنی الفاظ ہے جسکو جگہ جگہ استعمال کیا جا سکتا جیسے کوئی بندہ غلط ہو لیکن پھر بھی "سر ڈھائی" رکھے- نیز جو بندہ ایدھر اُدھر اپنی ٹانگ اڑانا ضروری سمجھے-
  4. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    اس پوسٹ میں پہلی ویڈیو دیکھیں- اس سے کچھ سمجھ آتی ہے- Faisal Khan
  5. عبداللہ محمد

    ویمن ایشیا کپ 2018

    پاکستان آج انڈیا سی آخری لیگ میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا- فائنل انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا-
  6. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مُلک کا پتا نہیں البتہ یہ لڑی سنسان ہو جائے گی- چچ چچ
  7. عبداللہ محمد

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    وارث بھائی آن لائٹر نوٹ کیا آپکی زوجہ ماجدہ "آپکو" جانتی ہیں؟ وغیرہ وغیرہ
  8. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    لنکا نے تو رنز کے بھنگڑے شروع کر دیے ہیں- دوسرے لفظوں میں دونوں کھلاڑی جلد فقہ فورٹیہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں-
  9. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ مشاہدے سے زیادہ تجربہ لگ رہا ہے- :p
  10. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    جرمن سفیر ہیں- اور غالباً گوگل وغیرہ کر کے لکھتے ہیں اردو ٹویٹ- اگر کوئی مینجر وغیرہ ہوتا تو شائد اتنی غلطیاں نہ ہوتیں-
  11. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    نیکی اور پوچھ پوچھ- ویسے اس سوال کا جواب انٹرویو والی لڑی میں دے دیجئیے گا آخری دفعہ چھکا کب مارا تھا؟
  12. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    دنیش چندی مل غالباً مائیگرین کے چلتے باہر چلے گئے ہیں- بادی النظر میں لنکا کی 30 فیصد لائن اپ باہر چلی گئی ہے اور 40 فیصد کریز پر آ گئی ہے-
  13. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    آئس لینڈ اس دفعہ ورلڈ کپ میں ڈیبیو کرے گی- یوں وہ یورپ سے ورلڈ کپ کھیلنے والی 34ویں ٹیم بن جائے گی-
  14. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    یاز بھائی یہ کونسی چوٹی ہے-
  15. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    اس شرح سے 9 رنز سے شکست متوقع ہے-
  16. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دیکھیں حامد!! اب میرے سارے انٹرویو تم ہی کرنا پلیز-
  17. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    کوسال پریرا جی کا ارادہ تو کچھ ایسا ہی تھا-
  18. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    جی ہاں، لیکن ایسا دو دفعہ ہوا ہے اور دونوں ہی مرتبہ افریقہ نے اننگ ڈیکلئیر کی اور دوسری ٹیم آسٹریلیا تھی-
  19. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    کالی آندھی 207-7 مجموعی برتری 436 ڈیکلئیر کر دینا چاہئیے تاکہ جنوبی افریقہ کے علاوہ بھی کسی ٹیم۔کو دونوں اننگ ڈیکلئیر کر کے ہارنے کا اعزاز حاصل ہو- ;):sneaky:
  20. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    8 ہفتے
Top