ہیلپ و سٹیفنز کے درمیان چمپئین شپ میچ جاری-
پہلا سیٹ مریکی کھلاڑی نے 6-3 سے نام کر رکھا-
دوسرے سیٹ میں 2-0 سے برتری حاصل تھی لیکن ہیلپ جی اگلے تینوں گیمز نام کر کے 3-2 سے برتری حاصل کر لی ہے- لگتا ہے سیمونا جی کے اندر کا جن جاگ گیا- سیمی فائنل میں بھی ایسے ہی کاروائی ڈالی تھی کربر جی کے خلاف-