نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    لگتا ہے ادارہ لڑی بنانے میں کافی عجلت کر گیا تھا کہ خانزادہ جی نے کم بیک کرتے ہوئے فئیرویلوی میچ چند دن پہلے کھیلا- جبکہ رنگنا ہیراتھ اور شعیب ملک جی ہنوز کھیل رہے- یعنی آخری کُڑی ہلے نہیں گئی-
  2. عبداللہ محمد

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے (قطر کی فلائنگ کاؤز)

    AJ+ کی ویڈیو ہے ہنوز موجود بھی اور اسکے پبلک نہ ہونے کا سوال ہی نہیں-
  3. عبداللہ محمد

    خلا میں پاکستانی فٹبال

    اور ادارہ یہ کہنا چاھوت ہے کہ ہم ٹیلنٹ کو ہی سبھی کچھ سمجھتے ہیں- جبکہ اصل قوت مستقل پریکٹس و محنت ہے جس سے مجھے سمیت سبھی عاری ہیں- یہی وجہ ہے کہ ہم سب یہ کہتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ "جب میں کھیلتا تھا ناں" وغیرہ وغیرہ اور جواباً جب کوئی پوچھتے ہے کہ تو پھر اوپر نہ پہنچنے کی وجہ تو سسٹم و ٹیلنٹ...
  4. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    جیسے بارش وارد ہو رہی درہ خنجراب پر لگ رہے ہیں-
  5. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    کہیں یہ۔میچز لارڈز میں تو نہیں ہو رہے؟
  6. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    نمبر ون سیڈ ہیلپ نے واپسی مارتے ہوئے دوسرا، تیسرا سیٹ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی ہے- دوسری طرف ارجنٹائنی کھلاڑی نے پہلا سیٹ اپنے نام کر لیا ہے- تاہم نڈال جی کی جانب سے اب مزید پُر تشدد کھیل متوقع ہے-
  7. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    نڈال اور شوارٹزمین کے درمیان سخت مقابلہ جاری- اسی دوران ارجنٹائنی کھلاڑی نے پہلی سرو بریک کی اور پہلے سیٹ میں 4-3 سے آگے-
  8. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    میچ شروع ویسٹ انڈیز 8-1 لنکا اور ویسٹ انڈیز نے ویسٹ انڈیز میں 6 میچز کھیلے تین کالی آندھی نے جیتے 1 لنکا نے جبکہ 2 ڈرا رہے- لنکا کے پاس اچھا موقع ہے ویسٹ انڈیز میں سیریز اپنے نام کرنے کا-
  9. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عبدالقیوم چوہدری صاب لایا اے میں حساب- اے سب گورگھ دھندا اے- اگلیاں دا ہتھ پیندا اوہ نکل جاندے تے ساڈے ورگیاں دی واری کسے ٹویٹ وی نئیں کرنی- تے بھلا ایسے اچ ای اے کہ جدھر مُنہ لگے ٹُر جائیے-
  10. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    ہسپانوی کھلاڑی نے 6-2 6-1 سے محض 67 منٹس میں شراپوا جی کا دھڑن تختہ کر دیا ہے-
  11. عبداللہ محمد

    ویمن ایشیا کپ 2018

    پاکستان، انڈیا اور تھائی لینڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے- پوائنٹس ٹیبل پر صورتحال یوں ہے ابھی-
  12. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    پہلا سیٹ باآسانی 6-2 سے موگوروزا کے نام- دوسرے سیٹ میں بھی ایک عدد سرو بریک ہو چُکی 3-1 سے آگے-
  13. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    دوسری سرو بھی بریک اسپینش کھلاڑی 3-0 سے آگے اس حساب سے سرینا جی کے خلاف پوائنٹ تک جیتنا مشکل ہوتا-
  14. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    شراپوا اور موگوروزا کے میچ شروع ہو چُکا- ہسپانوی کھلاڑی نے پہلی ہی سرو بریک کر دی ہے ماریہ کی-
  15. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    داسو سے چلاس تک ہم بھول ہی گئے تھے گاڑی میں اس سے آگے بھی کوئی گئیر ہوتے ہیں- :D رات کو کرتے ہیں کچھ - آئی لینڈرز و کیربئین کا میچ دیکھتے ہوئے ;)
  16. عبداللہ محمد

    تعارف رسمی تعارف

    ایسے ہی بھٹی راجپوت بھی ہیں اور جاٹ بھی- اصل میں کئی چیز کی طرح ہم برصغیر والوں کا یہ نظام بھی توازن کھو چُکا ہے- یوں بھی آپ سب کی ادارے اس بات کا قائل کہ "کیہ رکھیا ذاتاں اچ"- وغیرہ وغیرہ دوسری طرف اس قسم کے اشعار بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں- عادتیں..! نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ماتھے پہ کسی کے کچھ...
  17. عبداللہ محمد

    شجرہ نسب

    تارڑ صاب ایک جگہ لکھتے ہیں کہ انکے بیٹے کی پیدائش کے بعد رسمِ نام رکھوائی پر گاؤں کی دعوت دی اور اس موقع پر میر عالم نے حسب دستور بنیرے پر کھڑے ہو کر بُلند آواز میں بچے کا نام اور پھر انکی پشتوں کے نام گنوائے- یہ رسم کچھ عرصے پہلے تک ہمارے ہاں بھی ادا کی جاتی تھی- کہنے کا مقصد تھا کہ تب یہ آباؤ...
  18. عبداللہ محمد

    خلا میں پاکستانی فٹبال

    جی جی وہی تو- خیر فٹبال کے تذکرے سے ایک بات یاد آ گئی کہ ایک دوست کی ہمشیرہ فاروڈ سپورٹس کی ایمپلائی ہیں تو انہوں 2014 ورلڈ کپ کے آفیشل بال برازوکا جو انہیں کمپنی کی طرف سے ملے تھے دینے کا وعدہ کیا تھا- اب 2018 ورلڈ کپ آ گیا تو اب تک ادارہ منتظر است- پائن محمد وارث اے گل کر کے بُھل جانا...
  19. عبداللہ محمد

    خلا میں پاکستانی فٹبال

    اسکے متعلق ادارے یہی کہہ سکتا ہے کہ پاکستان کی رینکنگ میں 203ویں نمبر پر 207 میں سے- وغیرہ وغیرہ
Top