میں نے اس لئے کیا تب بابوسر ٹاپ بند تھا-
اور پرسںوں ہی کھلا ہے وہ بھی ہلکی ٹریفک کے لئے اور اب ممکنہ avelanche کے خدشے کے سبب پھر 2 دن کے لئے بند ہے-
بابو سر ٹاپ عموماً جون کی پہلہ دہائی میں کھلتا ہے تو اگر اب جاؤں تو بابو سرٹاپ سے ہی جاؤں گا-
اسکی کئی وجوہات میں سے اہم وجہ داسو سے چلاس تک کے...