ابھی تک نہیں آیا مارکیٹ میں شائد آج ڈی جی آئی ایس پی آر پوسٹ دیں- تاہم کم و بیش سارے ناموں کی فہرست چوہدری صاب کے زمرے میں موجود ہے-
یہ سارے ہی ن لیگ کے لئے ہمدردی رکھتے ہیں #ووٹ_کو_عزت_دو ذریعہ ٹویٹس کے بعد یہ فہرست تیار کی گئی لگتی ہے-
اس سے پہلے بھی لیگی سوشل میڈیا کارکن ایف آئی اے کی جانب...